Latamber Football Club Latamber

Latamber Football Club Latamber Promoting Sports

اج سدا بہار فٹبال ٹورنامنٹ میں لتمبر فٹبال کلب لتمبر کامقابلہ ٹی ایف سی کرک کے ساتھ  ہوا جو کہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر نے ...
22/05/2025

اج سدا بہار فٹبال ٹورنامنٹ میں لتمبر فٹبال کلب لتمبر کامقابلہ ٹی ایف سی کرک کے ساتھ ہوا جو کہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر نے 0.4 سے جیت لیا 👇👇👇
لتمبر کی جانب سے گول سکورر 👇👇
قاسم1⚽
سادو تنہا 1⚽
راحی پٹھان 2 ⚽⚽
Well done latamber fc
Good game
Sadu
Waleed
Qasim
Akif
Mano gk
Rahi pathan
Salamat

SADA BAHAR FOOTBALL TOURNAMENT KARAK ⚽🏆🏆🥰کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر کا پہلا میچ TFC کے ساتھ کالج سٹار گراؤنڈ پر...
11/05/2025

SADA BAHAR FOOTBALL TOURNAMENT KARAK ⚽🏆🏆🥰

کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر کا پہلا میچ TFC کے ساتھ کالج سٹار گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا ⚽
Starting Time.. 4.30

Friendly Match 👇👇⚽کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر VS سورڈاگ فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا ⚽⚽Venue 👉👉...
07/05/2025

Friendly Match 👇👇⚽
کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر VS سورڈاگ فٹبال کلب کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا ⚽⚽
Venue 👉👉 Latamber Fc Ground
Starting Time 👉👉.05.45PM

Welcome Surdog FC ⚽✅🏆🫡🥰

السلام علیکم 🫡آج لتمبر فٹبال کلب لتمبر کے پریذیڈنٹ آفیشلز اور تمام ٹیم پلئیرز نے خصوصی دعوت ( صوبت ) کا اہتمام کیا جن می...
07/05/2025

السلام علیکم 🫡

آج لتمبر فٹبال کلب لتمبر کے پریذیڈنٹ آفیشلز اور تمام ٹیم پلئیرز نے خصوصی دعوت ( صوبت ) کا اہتمام کیا جن میں سب آفیشلز وار پلئیرز کیساتھ ساتھ ڈی ایف اے کے پریذیڈنٹ اور کے پی کے فٹبال ایسوسی ایشین کے وائس پریذیڈنٹ جناب سر روح اللہ صاحب نے بھی شرکت کی -
فٹبال اور دیگر گپ شپ کیساتھ باہمی بیٹھک کا موضع اپسی اتفاق اور پیار محبت اور فٹبال کو بہتر طریقے سے فروغ دینا رہا اور انے والے دنوں کچھ بہترین اور شاندار ایونٹس کا انعقاد بھی موضع کا خصوصی حصہ رہی جنکی خوشخبری جلد ہی شائقین فٹبال کو سننے میں ائے گی۔
اللہ ہم سب کو اتفاق و اتحاد بھائی چارہ اور پیار محبت نصیب کرے آمین🤲🤲

Muhammad Roohullah Kashif Khan Insaf Cricket Club Latamber Sajid Jameel Is Khan Kh Ihsan Ktk Hakeem Bakhtiar Khattak Sadaqat Zaman

لتمبر فٹبال کلب لتمبر کے پلیئر رحمت اللہ نے  اپنا ٹیلرنگ کا دوکان کھول دیا ہے 👇👇 ۔۔ پتہ : ورانہ روڈ مین اڈہ لتمبر ۔فون ن...
05/05/2025

لتمبر فٹبال کلب لتمبر کے پلیئر رحمت اللہ نے اپنا ٹیلرنگ کا دوکان کھول دیا ہے 👇👇 ۔۔

پتہ : ورانہ روڈ مین اڈہ لتمبر ۔

فون نمبرز👈
03419125708
03159097631

Friendly Match 👇👇⚽کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر VS خان کلب لتمبر کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا ⚽⚽Venue 👉👉Kha...
05/05/2025

Friendly Match 👇👇⚽
کل انشاء اللہ لتمبر فٹبال کلب لتمبر VS خان کلب لتمبر کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا جائے گا ⚽⚽
Venue 👉👉Khan Football Ground
Starting Time 👉👉.05.45PM

Kashif Khan Is Khan Kh Siraj Khan Khan Ihsan Ktk KHan Club Latamber

29/04/2025
درہ پیزو آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 2025 فائنل میچ میں ڈی ایف اے کرک (لتمبر) ٹیم کے ساتھ  گیسٹ پلیئرز ھارون  مردان سے جبک...
25/04/2025

درہ پیزو آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 2025 فائنل میچ میں ڈی ایف اے کرک (لتمبر) ٹیم کے ساتھ گیسٹ پلیئرز ھارون مردان سے جبکہ میرو پٹھان ، عثمان غنی ، ہنگو سے ، جنید ڈی آئی خان سے لتمبر ٹیم کے ساتھ فائنل میں کھلینگے ۔۔⚽✅🏆🏆

Muhammad Roohullah Sajid Jameel آئیڈئیل فٹبال اکیڈمی لتمبر لتمبر گل

السلام علیکم ۔۔,👇👇👇⚽⚽✅تمام لتمبر اور ڈسٹرک کرک کے فٹبال کلب پریذیڈنٹ تمام آفیشلز اور تمامی پلئیرز کو بذرائعہ پوسٹ مدعو ک...
24/04/2025

السلام علیکم ۔۔,👇👇👇⚽⚽✅
تمام لتمبر اور ڈسٹرک کرک کے فٹبال کلب پریذیڈنٹ تمام آفیشلز اور تمامی پلئیرز کو بذرائعہ پوسٹ مدعو کیا جاتا ہے کہ مورخہ 27 اپریل بروز اتوار کو پیزو فٹبال گراونڈ پر ایک شاندار فائنل میچ جو کہ
ڈی ایف اے کرک لتمبر اور خیبر افغان لکی مروت
کے درمیان کھیلا جائیگا سب شائقین فٹبال کو اس شاندار فائنل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے آئیں اور اپنے ٹیم کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں ۔ شکریہ

Muhammad Roohullah Sajid Jameel Is Khan Kh Farhan Ullah لتمبر گل Kashif Khan Insaf Cricket Club Latamber

31/03/2025

لتمبر فٹبال کلب لتمبر کی طرف سے

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو ❤️🔥🥰❤️

Address

Latamber Karak
Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latamber Football Club Latamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share