
06/05/2025
*ٹانک/پولیس چوکی پر حملہ*
ٹانک شہر میں لقمان پولیس چوکی پر حملہ۔حملہ رات گئے 1 بجکر 30 منٹ پر کیا گیا ہے،مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تقریبا 30 منٹ تک جاری رہا پولیس چوکی پر مسلح افراد کئی اطراف سے فائرنگ کرتے رہے،حملے میں پولیس کانسٹیبل نوید شدید زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کانسٹیبل نوید کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا،کانسٹیبل نوید کو بائیں آنکھ کے قریب گولی لگی ہے،ہسپتال ذرائع