Karak TV

Karak TV ہر خبر، ہر وقت - صرف کرک ٹی وی پر!

ضلع کرک کی تازہ ترین اور حقیقت پر مبنی خبروں کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالو کریں۔

31/08/2025

بریکنگ نیوز
کرک، صابرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اللّٰہ پاک خیر فرمائے۔
وقت: 12:18

31/08/2025
31/08/2025

کل پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہونے والے کرکٹ میچ کی ویڈیوز دیکھ کر ہنسی بھی آئی اور افسوس بھی ہوا۔

31/08/2025

بابر اعظم واقعی کرکٹ کے بادشاہ ہیں۔ کل کے میچ میں ایک شائق اسٹیڈیم میں آکر ان سے ملا تو واپسی پر موجود مداحوں نے اس خوش نصیب کا والہانہ استقبال کیا۔

31/08/2025

بابر اعظم کا پشاور عمران خان اسٹیڈیم میں انٹری

31/08/2025

ہر چیز توجہ مانگتی ہے چاہے وہ کھیل کا میدان ہو یا کوئی انسان۔ سالوں سے ویران پڑا پشاور عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا خوبصورت نظارہ۔

31/08/2025

پشاور میں میچ کے دوران شائقین کا باونڈری پار کر کے بابر اعظم اور باقی کھلاڑیوں سے ملنا جذبے کی علامت ضرور ہے، لیکن یہ سیکورٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج بھی ہے۔

30/08/2025

کوہاٹ بورڈ میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے زیادہ تر اسٹوڈنٹس فیل ہو گئے ہیں۔ آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہیں اور اس کا ذمہ دار کون ہے؟

30/08/2025

کرک کی سب سے بڑی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کرک کے صرف 7 طلبہ پاس ہوگئے ہیں ۔
یہاں کروڑوں روپے ماہانہ تنخواہیں وصول کی جاتی ہیں

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share