Freedom Of Expression

Freedom Of Expression media production

29/07/2025
آج سے تقریبا پانچ سال قبل یونیورسٹی کے لائبریری سائنسز ڈیپارٹمنٹ کی زیر اہتمام منعقدہ پروگرام جس میں اس وقت کے مشیر ہائی...
28/07/2025

آج سے تقریبا پانچ سال قبل یونیورسٹی کے لائبریری سائنسز ڈیپارٹمنٹ کی زیر اہتمام منعقدہ پروگرام جس میں اس وقت کے مشیر ہائیر ایجوکیشن خلیق الرحمن ۔ایم پی اے میاں نثار گل۔ایم پی اے اے ملک ظفر اعظم اور تحریک انصاف کے ثناء اللہ شاہ بھی آئے تھے اس پروگرام میں میری ملاقات رشاد خٹک کے ساتھ ہوئی شاید اب وہ مجھے پہچان نہ سکے ۔کیونکہ پہلے ملاقات میں جب عرصہ زیادہ گزرے تو یاد نہیں رہتا۔۔میرے کہنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ رشاد خٹک اس وقت رجسٹرار کے عہدے پر تھے میری ان سے بات چیت ہوئی تو انکی باتوں سے لگ رہا تھا کہ وہ خوشحال یونیورسٹی کو ایک بہترین یونیورسٹی کے لئے پرعزم ہے۔
بہر حال میں نے اس بندے کو یونیورسٹی کے لئے اور ہمارے بچوں کے لئے بہترین انتخاب قرار دیا۔کیونکہ جب وہ رجسٹرار بنا تھا تو بہت سے ترقیاتی کام وائس چانسلر کے تعاون سے پایا تکمیل تک پہنچ گئے۔سب سے بڑی بات یونیورسٹی نیو بلڈنگ کےلئے زمین کا تنازعہ نہایت خوش اسلوبی سے حل کیا۔آج جب میں نیو بلڈنگ کے قریب سے گزرتا ہوں تو رشاد خٹک اور اس کی پوری ٹیم منجمنٹ کو دعا دیتا ہوں۔
گزشتہ روز جب میں یونیورسٹی کے قریب سے گزر رہا تھا تو میرے دل میں خیال آیا کہ آج کل رجسٹرار کون ہوگا؟ تو میں نے یونیورسٹی کے پاس کھڑے ایک نوجوان جو مجھے سٹوڈنٹ لگ رہا تھا سے پوچھا کہ آج کل یونیورسٹی کا رجسٹرار کون ہے اس نے جواب میں کہا۔رشاد خٹک ۔۔اور ساتھ یہ بھی کہا کہ رشاد خٹک کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا لیکن اب نیو وائس چانسلر جناب طاہر خلیلی نے میرٹ اور تجربہ کی بنیاد پر اسے پھر سے رجسٹرار کا منصب سونپ دیا ہے ۔۔
پتہ نہیں کرک کے اندر ہر چیز پہ سیاست کیوں ہوتی ہے اگر رشاد خٹک کو عہدے سے نہ ہٹاتے تو شاہد اب نیو بلڈنگ مکمل طور پہ تیار حالت میں ہوتی۔ خیر اس میں بھی رشاد خٹک اور یونیورسٹی کے لئے اللہ نے بہتری رکھی ہوگی۔۔
کرک عوام سے صرف یہی کہونگا کہ جو بھی افیسر کرک کی بہتری کا سوچ رکھتا ہوانکو مکمل سپورٹ کرے۔ خواہ وہ ملک کے کسی بھی کونے سے کرک آیا ہو۔ اس وقت وائس چانسلر طاہر خلیلی اور رجسٹرار رشاد خٹک ایک مثبت سوچ و لگن سے یونیورسٹی کی ترقی کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں جو اس کی راہ میں رکاوٹ بنے گا وہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا دشمن ہوگا۔ ۔۔۔کرک کی ترقی کا پہیہ صرف کرک کے اپنے لیڈرز کی وجہ سے نہیں چل رہا۔ ۔لہذا ہم سب کا فرض ہے کہ آپنے بچوں کی بہترین مستقبل کے لئے کرک یونیورسٹی کو ایک عظیم یونیورسٹی بنانے میں ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائے۔ ۔شکریہ۔ ۔
رحمان خٹک سیاسی و سماجی ورکر۔

خبر
15/04/2023

خبر

07/04/2023

داخلے جاری ہیں۔۔۔

05/04/2023
05/04/2023

خوبصورت آواز میں تلاوت سن کر دل کو سکون ملا ۔۔۔۔

Address

Karak
Karak
1221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freedom Of Expression posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Freedom Of Expression:

Share