Karak News

Karak News Welcome to Our page “Karak News", First Online Digital News Channel in Karak.

‏شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فورسز اور خوارجیوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فیصل آباد سے تعلق رکھن...
05/10/2024

‏شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فورسز اور خوارجیوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوان جام شہادت نوش کر گئے

کوئٹہ: گستاخ رسول کو پولیس اہلکار نے قتل کردیا۔کوئٹہ : توہین رسالت کے ملزم عبدالعلی کو کینٹ تھانے میں رکھا گیا تھا۔کوئٹہ...
12/09/2024

کوئٹہ: گستاخ رسول کو پولیس اہلکار نے قتل کردیا۔

کوئٹہ : توہین رسالت کے ملزم عبدالعلی کو کینٹ تھانے میں رکھا گیا تھا۔

کوئٹہ : ملزم کو ایک پولیس اہلکار نے دوران حراست فائرنگ کرکے قتل کیا ، ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ

کوئٹہ : پولیس اہلکار کو گرفتار کیا گیا ہے ، ایس ایس پی آپریشنز

کرک چوکاره میں معصوم طلبہ سے ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر دبنگ پولیس افیسر حکیم خان کا ایکشن ملزم لکی مرو...
12/09/2024

کرک چوکاره میں معصوم طلبہ سے ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر دبنگ پولیس افیسر حکیم خان کا ایکشن ملزم لکی مروت میں بھی بچ نہ سکا طلبہ سے ویڈیو بنانے والا ملزم لکی مروت سے گرفتار کر کے کرک منتقل کر دیا، موبائل قبضے میں لے لیا ویڈیو برآمد -- ذرائع

*ریسکیو 1122 کرک* کرک:انڈس ہائی وے چونگی تحصیل کرک سے فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔کرک: فائرنگ کے نتیجے میں 47 سالہ محمد ع...
10/09/2024

*ریسکیو 1122 کرک*

کرک:انڈس ہائی وے چونگی تحصیل کرک سے فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔

کرک: فائرنگ کے نتیجے میں 47 سالہ محمد عارف ساکن نری پنوس تحصیل بانڈہ داوود شاہ جاں بحق۔

کرک: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے نعش ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دی جہاں ڈاکٹرز اس کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک

تحریک انصاف کے جلسے سے قبل سنگجانی سے ’مشکوک بیگ‘ برآمد 'اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا‘: ترجمان پولیس کا دعویٰ ...
08/09/2024

تحریک انصاف کے جلسے سے قبل سنگجانی سے ’مشکوک بیگ‘ برآمد 'اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا‘: ترجمان پولیس کا دعویٰ بیگ سے ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، بارودی مواد برآمد ہوئے: ترجمان

ایمرجنسی پوسٹ یہ بچہ جو اپنا نام ایان بتا رہا ہے۔یہ بچہ جس کا بھی ہے ہمارے ساتھ لنک روڈ چوک ٹاؤن شپ میں موجود ہے مہربانی...
07/09/2024

ایمرجنسی پوسٹ یہ بچہ جو اپنا نام ایان بتا رہا ہے۔یہ بچہ جس کا بھی ہے ہمارے ساتھ لنک روڈ چوک ٹاؤن شپ میں موجود ہے مہربانی کرکے پوسٹ کو آگے شعر کرے۔۔
03459268061

اج کرک بازار سبزی منڈی کے قریب یہ پیارا سا بچہ کسی سے گم ھوگیا ھے۔ اگر کسی کا ھو  تو اس نمبر پررابط کریں۔ 03339711917 پت...
01/09/2024

اج کرک بازار سبزی منڈی کے قریب یہ پیارا سا بچہ کسی سے گم ھوگیا ھے۔ اگر کسی کا ھو تو اس نمبر پررابط کریں۔

03339711917 پتہ عبداسلام دواخانہ حیوانات کرک سٹی۔

تلاش ورثاء یہ لڑکی اپنا نام حسنہ اور والد کا نام سلام بتاتی ہے کسی کیمپ سے آئی ہے ۔اس وقت رحمان آئس فیکٹری پنڈی روڈ کوہا...
28/08/2024

تلاش ورثاء
یہ لڑکی اپنا نام حسنہ اور والد کا نام سلام بتاتی ہے کسی کیمپ سے آئی ہے ۔اس وقت رحمان آئس فیکٹری پنڈی روڈ کوہاٹ میں موجود ہے۔
پوسٹ کو شئیر تاکہ بچی اپنی لواحقین کو مل جائے۔اگر آپ اس بچی کو جانتے ہے تو مذکورہ نمبر پر رابطہ کرے۔

0334 9094607

27/08/2024
کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا م...
24/08/2024

کرک میں قدرتی گیس کے پریشر کو چیک کیا جانے کے بعد دیکھا گیا ہے کہ گیس کا پریشر بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگو، اور پشاور تک کا مجموعی فاصلہ 100 کلومیٹر سے بھی کم ہے، جبکہ پنجاب کرک سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ پنجاب میں گیس کا پریشر کم نہیں ہوتا اور خیبر پختونخواہ میں گیس کا پریشر کبھی بڑھتا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں گیس کی سپلائی موجود نہیں، حالانکہ یہ علاقے صرف 150 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ خیبر پختونخواہ سے 8 گیس پائپ لائنز (36 انچ) پنجاب کو فراہم کی جا رہی ہیں، اور پنجاب کی تمام فیکٹریاں خیبر پختونخواہ کی فراہم کردہ گیس سے چل رہی ہیں، لیکن ہمارے یہاں گھروں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے چولہا بھی نہیں جلتا۔ کیا خیبر پختونخواہ کے لوگوں کا اس گیس پر کوئی حق نہیں؟

یہ بچی جو کہ اپنا نام شفاء بنت اسرار بتا رہی ہے، تبلیغی مرکز کرک میں کسی سے گم ہو چکی ہے، اگر کوئ اس کا جاننے والا ہو تو...
22/08/2024

یہ بچی جو کہ اپنا نام شفاء بنت اسرار بتا رہی ہے، تبلیغی مرکز کرک میں کسی سے گم ہو چکی ہے، اگر کوئ اس کا جاننے والا ہو تو یہ بچی تبلیغی مرکز کرک میں موجود ہے۔بیچاری بہت ڈری اور سہمی ہوئ ہے ۔اس کے ورثاء ڈھونڈنے میں مدد کریں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karak News:

Share