Padel With Mujahid

Padel With Mujahid Welcome to Our page “Karak News", First Online Digital News Channel in Karak.

یہ بچی جو کہ اپنا نام شفاء بنت اسرار بتا رہی ہے، تبلیغی مرکز کرک میں کسی سے گم ہو چکی ہے، اگر کوئ اس کا جاننے والا ہو تو...
22/08/2024

یہ بچی جو کہ اپنا نام شفاء بنت اسرار بتا رہی ہے، تبلیغی مرکز کرک میں کسی سے گم ہو چکی ہے، اگر کوئ اس کا جاننے والا ہو تو یہ بچی تبلیغی مرکز کرک میں موجود ہے۔بیچاری بہت ڈری اور سہمی ہوئ ہے ۔اس کے ورثاء ڈھونڈنے میں مدد کریں۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ

کرک کے لیے اعزاز..وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے  ایم این اے  شاہد خٹک کو خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک...
17/08/2024

کرک کے لیے اعزاز..

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ایم این اے شاہد خٹک کو خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے۔

شاہد خٹک صوبائی حکومت اور خیبرپختونخوا سے منتخب قومی اسمبلی ممبران کے درمیان صوبائی حکومت اور وفاقی معاملات کے حوالے سے مؤثر رابطے اور ہم آہنگی کو یقینی بنائیں گے۔

May our shared commitment to excellence lead to a brighter tomorrow. Happy Independence Day, Pakistan!
14/08/2024

May our shared commitment to excellence lead to a brighter tomorrow. Happy Independence Day, Pakistan!

بانی چیئرمین عمران خان کے ہدایت پر انشاءاللہ 13 اگست کی رات کو ایک عظیم الشان ریلی ہوگی۔ ایم این اے شاہد خٹک
12/08/2024

بانی چیئرمین عمران خان کے ہدایت پر انشاءاللہ 13 اگست کی رات کو ایک عظیم الشان ریلی ہوگی۔ ایم این اے شاہد خٹک

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّ...
09/08/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Congratulations to Arshad Nadeem for securing gold for Pakistan in the Paris 2024 Olympics with an incredible javelin th...
09/08/2024

Congratulations to Arshad Nadeem for securing gold for Pakistan in the Paris 2024 Olympics with an incredible javelin throw of 92.97 meters, breaking the Olympic record! After 32 years, you've made the nation proud once again. Your achievement is an inspiration to us all!

Nadeem Olympian

انا للہ وانا الیہ راجعون کرک تھانہ تخت نصرتی SHO طارق خان سینے پر گولی لگنے سے شہید ہوگئے ہیںاللہ تعالی درجات بلند فرمائ...
05/08/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
کرک تھانہ تخت نصرتی SHO طارق خان سینے پر گولی لگنے سے شہید ہوگئے ہیں
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔ آمیـــــــــــــــــن

تخت نصرتی، نصرت آباد سے تعلق رکھنے والے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم قمراللہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار...
28/07/2024

تخت نصرتی، نصرت آباد سے تعلق رکھنے والے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم قمراللہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ قمراللہ اسلام آباد میں مہنگائ کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کیلئے انتظامات اور دھرنے کی نگرانی کررہے تھے۔

ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان نے ضلع کرک کے حدود میں ڈیمز میں نہانے،تمام قسم کی تفریحی سرگرمیوں، کشتی رانی، ماہی گیری اور...
27/07/2024

ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان نے ضلع کرک کے حدود میں ڈیمز میں نہانے،تمام قسم کی تفریحی سرگرمیوں، کشتی رانی، ماہی گیری اور ڈیموں میں جمع ہونے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔

عیسک چونترہ! 👍Click! Masoom ktk!
23/07/2024

عیسک چونترہ! 👍
Click! Masoom ktk!

23/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sidiq Khattak, Rizwan Ktk, Zahir Badshah Majboor, Muhammad Junaid Khattak, Maarij Ahmed, Saeed Ur Rehman, Tahir SaRtiza, Atif Ktk, Yaseen Iqbal, Muhammad Rehman, Zia Mehsood, Muhammad Saeed, Attiq Urehman, Rafiq Rafiq, Muhammad Ghaffar, Engr Saalim Kalbani, Javed Javed, Bilal Khan, Hafeez Ktk Hafeez Ktk, Mansoor Kamal, Azmat Khattak, Metse Ullah, Amjad Nabi, Muhammad Imran, Naseeb Ktk, Jawad Afghan, Taj Mohammad, Muhammad Ijaz, Naveed Khattak, Afid Khattak, Inam Akhtar, Zain Jandola, Nazeef Rehman, RK Khan, توقیر احمد, Zafar Saeed, Sarbaz Wazir, Nisar Khan Nisar Khan, Farooq Mansoori, Nasir Pakhtun, Ainan Khan, Muhammad Asif, Iqbal Ktk, Manzoor Khan, Barkat Marwat, Sajid Khan, Ghazi Rehman, Tahir Tahir, Farhad Farhad, Ameer Ullah

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Padel With Mujahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Padel With Mujahid:

Share