Inform News

Inform News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inform News, News & Media Website, Karak, .

📲 WhatsApp: 0334 9270604 | 0342 3478565
ہر قسم کے اشتہارات اور ویڈیوز لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
INFORM NEWS — تیز، سچی اور معتبر خبریں۔
کو فالو لائک اور شئر کریں اور ہر اہم اپڈیٹ سے فوری آگاہ رہیں۔

یہ جگہ کرک میں کہاں پر ہے؟
23/06/2026

یہ جگہ کرک میں کہاں پر ہے؟

23/06/2026
🤲 یا اللہ! میرے دادا جان عنایت شاہ آگاہ( مرحوم )کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرما او...
23/06/2026

🤲 یا اللہ! میرے دادا جان عنایت شاہ آگاہ( مرحوم )کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
مجھے اپنے دادا جان کی بہت یاد آتی ہے۔ جب بھی کوئی مجھ سے ان کا نام پوچھتا ہے اور میں فخر سے ان کا نام لیتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے دادا ایک بااصول، غیرت مند اور حق گو انسان تھے۔ انہوں نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا اور غلط کو غلط کہنے میں کبھی مصلحت سے کام نہیں لیا۔
یہ الفاظ سن کر دل کو سکون ملتا ہے اور اپنے دادا جان پر فخر مزید بڑھ جاتا ہے۔ ان شاء اللہ، میں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے حق اور سچ کا ساتھ دینے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ میرے دادا جان عنایت شاہ آگاہ( مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

مصدق عرفان
#مرحوم #یادیں #آمین__یا__رب__العالمین

22/06/2026

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

22/06/2026

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inform News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inform News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share