10/06/2023
خوشخبری
انشاء اللہ جی ٹی اے نیوز کرک بہت جلد فری کمپیوٹر پریکٹیکل کورس کے ویڈیوز لا رہا ہے۔ آپ تمام فالورز کی سپورٹ ( لایک، کمینٹس،سٹار) اور رہنمائی (کس پروگرام سے کورس سٹارٹ کیا جائے؟) کی ضرورت ہے۔
اپنی راۓ دیں
شکریہ
انجینئر عبدالرحمن
آپ کی دعا کا طلب گار