Lawaghar TV

Lawaghar TV جنوبی اضلاع کا واحد نمائندہ لواغر میڈیا گروپ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں چھٹیوں کی توسیع کا با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا
11/08/2022

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں چھٹیوں کی توسیع کا با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

11/08/2022
11/08/2022

ضلع ٹانک کے معذور نوجوان نذیر خان کا میرٹ میں نظرانداز ہونے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے شکایت، وزیر اعلی کی نذیر خان کومیرٹ کی بالادستی یقینی بنانےکی یقین دھانی۔

کمشنر بنوں ڈویژن کا بنوں ڈویژن میں پراپرٹی پر غگ کے خلاف مراسلہ جاری۔جائیداد پر غگ کے نام سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلا...
11/08/2022

کمشنر بنوں ڈویژن کا بنوں ڈویژن میں پراپرٹی پر غگ کے خلاف مراسلہ جاری۔جائیداد پر غگ کے نام سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

بچوں کو شدید گرمی اور پیٹ ویو سے بچا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کے ا...
11/08/2022

بچوں کو شدید گرمی اور پیٹ ویو سے بچا نے کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کے احکامات جاری کردئے۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کریگا۔

10/08/2022

وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی۔
courtesy: Hum News Pashto

10/08/2022

پلوشہ نے کمپیوٹر کورس کیا ہے جبکہ اس کی امی کسی سرکاری دفتر میں دوپہر کا کھانا دیتی ہے۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور بتائیں کہ تنگدستی کے باوجود پلوشہ کو کیسے کامیابی ملی؟؟؟

کوہاٹ(بیورو چیف سید مشتاق شاہ/لواغر میڈیا گروپ)کوہاٹ میں 10 محرم الحرام خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہو گیا جس میں آل کوہا...
09/08/2022

کوہاٹ(بیورو چیف سید مشتاق شاہ/لواغر میڈیا گروپ)کوہاٹ میں 10 محرم الحرام خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہو گیا جس میں آل کوہاٹ تاجر اتحاد اور امن کمیٹی نے خیرسگالی کے جذبے کے تحت مرکزی بازار میں کیمپ لگایا مختلف سماجی فلاحی تنظیموں کے ممبران میڈیا نمائندگان اعلی پولیس اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔ خیر سگالی کیمپ کی نگرانی تاجر اتحاد کے چیئرمین امیر خان آفریدی ۔جاویدنور مین بازار صدر ۔تحصیل بازار صدر بازمحمد خٹک جرنل سیکرٹری سیف اللہ۔ فنانس سیکرٹری محمد خان بنگش ۔سینئر نائب صدر ملک عنایت ۔ کنگ گیٹ صدر فہیم رضا۔ نائب صدر ماجد وحید۔ سرپرست اعلی بیرون تحصیل گیٹ محمد اسحاق نے کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ فرقان اشرف ‏۔ ڈی پی او محمد سلیمان اسسٹنٹ کمشنر اویس لغاری ایس پی آپریشن سید عنایت علی شاہ۔ ڈی ایس پی سٹی سادات خان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی اور تاجر اتحاد کے خیرسگالی کے جذبے کو سراہا کیمپ میں تاجر اتحاد کے ایگزیکٹیو باڈی ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Address

Aslam Plaza Bisement Floor Opposite To UBL Bank Karak
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawaghar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lawaghar TV:

Share

Category