08/09/2026
لکی مروت: ایف سی اہلکار اور اہلیہ کی بہادری، سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر
لکی مروت کے علاقے شاہ حسن خیل میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار اور ان کی اہلیہ کی جانب سے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
ویڈیو میں مبینہ طور پر حملہ آوروں اور اہلکار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں دو حملہ اور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔