17/11/2025
کل رات گڈی خیل میں ھونے والے واقع کی ایف ائی ار منظر عام پر اگئ۔
موجودہ خالات کے پیش نظر عوام اور پولیس کو ایک دوسرے کی ہیلپ کرنی چاھیے ۔
کیونکہ دشمن ایک ہی ہے جو اس وقت بدامنی پھیلانے میں مصروف ہے