
22/04/2025
خوشخبری
دستک ایپ پروگرام گورنمنٹ آف پنجاب کا ایک بہت شاندار پروگرام ہے جس کا مقصد شہریوں کو گھر بیٹھے بنیادی سروسز مہیا کرنا ہے تاکہ وہ دفاتر چکروں سے بچ سکیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکیں اب آپ گھر بیٹھے 40 سے زائد سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔اور وہ بھی سرکاری فیس میں۔ دستک سروسز میں شامل ہیں
ڈومیسائل۔برتھ سرٹیفیکیٹ۔ڈیتھ سرٹیفیکیٹ۔ نکاح سرٹیفیکیٹ۔طلاق سرٹیفیکیٹ۔ پولیس کیریکٹر سرٹیفیکیٹ۔جنرل پولیس ویری فیکیشن۔ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس ری نیو۔ موٹر سائیکل/گاڑی ٹرانسفر۔ نیو موٹر سائیکل گاڑی رجسٹریشن۔ ای سٹام ۔کرایہ دار کی رجسٹریشن۔ٹوکن ٹیکس۔پراپرٹی ٹیکس۔ گمشدگی رپورٹ۔ لاس رپورٹ ۔ ایف آئی آر کی کاپی وغیرہ اس کے علاؤہ بھی کافی سروسز ایڈ ہو رہی ہیں اس ایپ میں۔
طریقہ۔ سب سے پہلے پلے سٹور سے dastak door step نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ایپ میں اپنی معلومات دے کر رجسٹر کریں پھر جو سروس آپ کو چاہیے اس کی ریکیوسٹ سبمٹ کروائیں۔ اس کے بعد دستک نمائندہ خود آپ سے رابطہ کرے گا اور آپ کو متعلقہ سروس کے لیے ضروری کاغذات کا بتائے گا اور آپ کے پاس پہنچنے کا وقت بھی بتائے گا ۔اپ کے پاس پہنچ کر ضروری کارروائی مکمل کرے گا اور فیس آپ خود اپنے موبائل اکاؤنٹ سے ادا کریں گے جس کے بعد متعلقہ محکمے سے ڈاکومنٹس تیار کرواکر آپ کو متعین وقت میں ڈلیور کرنا دستک نمائندہ کی زمہ داری ہوگی۔اگر کسی جگہ آپ کو کوئی مشکل پیش آئے تو آپ مجھے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔03407974229
صدام انصاری دستک نمائندہ گورنمنٹ آف پنجاب