06/11/2025
کوہاٹ: ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
کوہاٹ سے تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ایس ایچ او تھانہ لاچی سیف اللہ خان خٹک نے ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کو اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوۓ انکے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا