Karak News

Karak News کرک نیوز رکھےآپ کو ہر خبر سے با خبر

14/08/2025

کیا اپکا سپریم کورٹ آزاد ہے 14 اگست کی تقریب کے دوران عوام کا اظہار
آزادی

05/08/2025

پورے پاکستان میں دفعہ 804 نافذ عوام ہی عوام سابقہ وزیراعظم عمران خان کے کال پر پانچ اگست خیبر پختون خواہ نے اج پھر کمال کر دیا دیکھیے پروگرام اپ کی بات صابر نسیم کے ساتھ

30/07/2025

اج کے ہمارے مہمان ڈاکٹر عمران
گیس فنڈ کی تقسیم صحیح یا غلط
ضلع کرک میں لیڈر شیپ صحیح کام کر رہی ہے یا نہیں

30/07/2025

پروگرام اپ کی بات صابر نسیم کے ساتھ
اج کے مہمان خٹک اتحاد کہ رہنما ہدایت اللہ خٹک /ڈاکٹر عمران خٹک
گیس رائلٹی فنڈ کی تقسیم پر گفتگو
ویڈیو کو گروپس میں شیئر کریں اور ہمارے چینل کو لائک اور فالو کریں

29/07/2025

ضلع کرک سیاسی امور پر اور رائلٹی فنڈز کی تقسیم
اور باقی فنڈز میں خور برد کے حوالے سے سخت ٹاک شو اج رات

ہمارے مہمان
سپیکر انجینیئر حسن سعید اللہ خٹک والے
اج رات نو بجے صابر نسیم کے ساتھ صرف کرک نیوز پر

28/07/2025

السلام علیکم ۔کی سیاسی امور پر بات چیت
گیس رائلٹی کا استعمال اور تقسیم
بات کرنے کے لیے لائو ریکویسٹ پر کال پہ لیا جائے گا

22/07/2025

ایم این اے شاہد خٹک پر اڈیالہ جیل کے باہر واقعی
انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے
کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل سے تفصیلا ویڈیو

22/07/2025

اڈیالہ جیل کے باہر کرک کے باشندے پہنچ چکے ہیں ایم این اے شاہد خٹک کے ساتھ کیا ہوگیا ویڈیو جلد متوقع

03/07/2025

کرک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بھرتی کرائے گئے کلاس فور فارغ پشاور ہائی کورٹ نے بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دیے
دو سال پہلے اس انکوائری کے اوپر میرا پروگرام ایک ایک بات سچ ثابت ہو گئی ایم این اے شاہد خٹک نے غیر قانونی کام کیا ہے پشاور ہائی کورٹ

میرے قابل قدر دوستوں! مجھ سے میرا شناختی کارڈ لتمبر بازار میں کہی گم ہوگیا ہے اگر کسی کو مل گیا ہوں تو براہ کرم مندرجہ ذ...
23/06/2025

میرے قابل قدر دوستوں! مجھ سے میرا شناختی کارڈ لتمبر بازار میں کہی گم ہوگیا ہے اگر کسی کو مل گیا ہوں تو براہ کرم مندرجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کریں' عمر بھر دعا گو رہوں گا، اگر کسی کے پاس لتمبر کا کوئی واٹس گروپ ہو تو پلیز اس میں بھی شیئر کریں ۔
ایڈریس: گاؤں عیسوڑی تحصیل میر علی، ضلع شمالی وزیرس
0335-0512975
03021900120

Address

Karak Khyber Pakhtunkhwa
Karak
27200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share