* #البعضُ خذلتهُم أقدامُهُم، فـ ساروا بقلوبهِم إلى اللّه؛ سبقوا الجميع ...*
* #کچھ لوگوں کے پیروں نے جب ان کا ساتھ نہ دیا تو وہ اپنے دِلوں کےساتھ اللہ کی طرف چلتے رہے۔*
*اور سب سے آگے نکل گئے*
23/12/2024
جب بھی آپ کے دروازے پر کوئی مانگنے والا آجائے تو اسکے جانے کے بعد رویا کرو اے اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ مجھے دینے والا بنایا ہے مانگنے والا نہیں بنایا
جانتے ہو یقین کیا ہے؟ جب انسان بری طرح ہار جائے اور پھر دل سے آواز آئے کوئی بات نہیں الله ہے نہ! ❤️
21/12/2024
کچھ وقت خدا کو دینے سے خود کا وقت سدھر جاتا ہے۔ 💯
21/12/2024
معجزوں کے دروازے تو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے ہیں، کیا کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اور اگر یہ عبادت تمہیں نصیب ہو جائے تو یقین کرو وہ سب کچھ بھی تمہیں نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ تب تمہیں یہ بھی یقین ہو جائے گا کہ واقعی معجزے ہوتے ہیں! ❤️ 💯
20/12/2024
بس تھوڑا سا صبر اور کر لو، دیکھو یہاں تک بھی تو صبر کیا ہی ہے ناں تو تھوڑا سا اور سہی، ہو سکتا ہے وہ تقدیر بدلنے والا لمحہ بس سامنے ہو۔ ہو سکتا ہے بس اگلے قدم پر ہی معجزہ ہو جائے۔ ان شاء اللہ ❤️
20/12/2024
جتنا بڑا دکھ ہے اُتنا ہی سکھ بھی ملے گا، اگر ابھی اندھیرا ہے تو اُجالا بھی ہوگا، یہ تمہارے رب کا وعدہ ہے، اور رب کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯
20/12/2024
جان لو کہ یہ تمہاری آزمائش ہے اور اس کے بعد تمہارے لئے وہ سب ہے جسے تم نے ساری زندگی شدت سے چاہا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
20/12/2024
وہ تو ان دعاؤں کے لیے بھی وسیلے بناتا ہے جو تم نے اُس سے کبھی مانگی ہی نہیں ہوتی۔ پھر وہ اُن دُعاؤں کو کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے جنھیں تم تڑپتے ہوئے اس سے بار بار مانگتے ہو؟ ❤️
20/12/2024
چلو اِس میں اللہ کی کوئی بہتری ہو گی! بس یہی ایک جملہ ہے جو ہمت ٹوٹنے نہیں دیتا۔ ❤️ 💯
Be the first to know and let us send you an email when FIK Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.