Khãttäk

Khãttäk we want pieces

27/07/2025

وادی تیراہ میں امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہے۔ دوران جنگ بھی معصوم بچوں کو قتل کرنے کی اجازت کوئی مذہب، ریاست اور قانون نہیں دیتی۔
سوچئے اور غور کیجئے ریاست کے اس سے فعل سے دہشتگردی میں کمی آئے گی یا بڑھے گی؟
کیا حکمرانوں کو کوئی احساس ہے؟ کہ پشتونوں بلٹ اور ریاست کے درمیان دوریاں کس حد تک بڑھ رہی ہے؟

27/07/2025

دا زمنگہ میڈیا دا🥺
کہ حق نشی وئیلی نو مہ وایئ خو پٹوا خو یی مہ کنہ خبر خو سہی او ریشتونی ورکوی کنہ🙏

27/07/2025

‏وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کی عوام کے پُر امن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 بیگناہ نہتے مظاہرین بشمول بچوں کی شہادت بدترین ریاستی دہشتگردی ہے، پُر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی و آئینی حق ہے۔

27/07/2025

وادی تیراہ میں موجودہ صورتحال 😭😭😭

24/07/2025

ترانہ

19/06/2025

یہ سارے مشین شکردرہ رحمان اباد میں سونے کے کام کے لیے لگی ہوئی ہیں اور ہر مشین دن میں تقریبا ایک تولہ سونا نکالتا ہے
نوٹ " مزید ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں .

18/06/2025

Iqbal Afridi

Address

Karak

Telephone

+923407389923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khãttäk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share