گران کرک نیوز

گران کرک نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گران کرک نیوز, TV Channel, Karak.

 #تلاش گمشدگی۔۔۔۔جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے ساری انسانیت کی مدد کی.... اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں...
06/07/2025

#تلاش گمشدگی۔۔۔۔
جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے ساری انسانیت کی مدد کی....
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں اپ کے ایک شیئر کرنے سے طاہر سلیم کی معلومات ہو سکتی ہے شکریہ

06/07/2025

الحمدللہ کرک میں بارش شروع۔۔۔۔۔
موسم خوشگوار

06/07/2025

کرک ہفتہ وار اتوار میلے سے براہ راست۔۔۔۔

 #صباح الخیر ۔۔۔صباح النور
05/07/2025

#صباح الخیر ۔۔۔
صباح النور

 #ایگریکلچر منسٹر میجر سجاد بارکوال کا احسن اقدام۔۔۔۔۔👇👇👇👇
05/07/2025

#ایگریکلچر منسٹر میجر سجاد بارکوال کا احسن اقدام۔۔۔۔۔👇👇👇👇

 #دختر کرک ۔۔۔عمرہ ادائیگی کے بعد ان شاءاللہ بہت جلد اپنے آبائی حلقے کا دورہ کروں گی پی کے 98 کے عوام مایوس نہ ہو ان شاء...
05/07/2025

#دختر کرک ۔۔۔
عمرہ ادائیگی کے بعد ان شاءاللہ بہت جلد اپنے آبائی حلقے کا دورہ کروں گی پی کے 98 کے عوام مایوس نہ ہو ان شاءاللہ مرحوم ملک قاسم خان کے بعد دختر خٹکزینہ فرح خان ہی سیاسی مداریوں سے مایوس پی کے 98 کے عوام کی نمائندگی کریگی ان خیالات کا اظہار مسلم لیک ن کے مخصوص نشت پر منتخب ایم پی اے فرخ خان کے فوکل پرسن احسان خٹک نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب ایم پی اے فرح خان ایڈوکیٹ بہت جلد عمرہ ادائیگی کے لئے روانہ ہوگی عمرہ ادائیگی کے بعد اپنے آبائی علاقے لغڑی رجب خیل کا دورہ کریگی اور ان شاءاللہ پوری خٹکزینہ اور مسلم لیگی ورکرز امبیری کلہ میں ان کی شاندار استقبال کریں گے اور ایک بڑے ریلی میں ان کو اپنے آبائی گاؤں لغڑی رجب خیل پہنچا جائیگی
فوکل پرسن احسان خٹک نے مذید کہا کہ فرح خان سیاسی مداریوں سے مایوس عوام کو مایوسی کا خاتمہ کریگی اور ان شاءاللہ ملک قاسم خان کے بعد پہلی بار پی کے 98 کو جھوٹے وعدوں سے نہیں بلکہ عملی طور ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے

 #جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے ساری انسانیت کی مدد کی۔۔۔ انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں مجی...
05/07/2025

#جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے ساری انسانیت کی مدد کی۔۔۔
انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں مجیب اللہ جو نہایت غریب بندہ ہے اسی پیسوں پہ یہ سبزی کا کاروبار کرتا تھا اپنے بال بچوں کے لیے

 #دوستو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپ کے ایک شیئر کرنے سے اس بھائی کی معلومات ہو سکتی ہے شکریہ
05/07/2025

#دوستو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپ کے ایک شیئر کرنے سے اس بھائی کی معلومات ہو سکتی ہے شکریہ

 #تلاش گمشدگی۔۔۔جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے پوری انسانیت کی مدد کی۔۔۔ اپ کے ایک شیئر  کرنے سے یہ اے ٹی ایم کارڈ...
05/07/2025

#تلاش گمشدگی۔۔۔
جس نے ایک انسان کی مدد کی گویا اس نے پوری انسانیت کی مدد کی۔۔۔
اپ کے ایک شیئر کرنے سے یہ اے ٹی ایم کارڈ مل سکتا ہے شکریہ

 #لتمبر پولیس کی سنگرز کو انتباء۔۔۔۔۔۔سنگر حضرات متوجہ ہو اج کے بعد اگر کسی سنگر نے کسی بندے کی فرمائش پر غلط  گانا گایا...
05/07/2025

#لتمبر پولیس کی سنگرز کو انتباء۔۔۔۔۔۔
سنگر حضرات متوجہ ہو
اج کے بعد اگر کسی سنگر نے کسی بندے کی فرمائش پر غلط گانا گایا جس سے بدنظمی پھیلتی ہو اس سے گریز کریں ورنہ اس سنگر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی خاص طور پر لتمبر کے حدود میں اگر کسی نے پروگرام کیا تو اس کو حوالات کی سیر کروائی جائے گی منتخب ایس ایچ او تھانہ لتمبر فرید خان ۔۔۔

05/07/2025

بنوں... گمبتی روڈ کے حوالے سے یاسرخان بھائی کی دکھ بھری فریاد۔۔۔۔۔
مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔




Address

Karak

Telephone

03025724874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گران کرک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category