08/08/2025
⸻ان شاء اللہ📍 آج، فتح شیری چوک🕔 شام ۵ بجے⚡ سیکنڈ ٹائم فنسی سوپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ⚡🏏 سخت اور شاندار مقابلہ، جوش و خروش کے ساتھ! 🔥مہمانِ خصوصی: • ہدایت اللہ خٹک • ملک محید خانگِیسٹ اور مشہور پلیئرز: • طلحہ وزیر • طاہر وزیر • ارشد مروت🎶 ڈی جی ساؤنڈ سسٹم کا بھی شاندار انتظام!✨ سب کو دعوتِ عام ہے، آئیں اور اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں