Shifaf News

Shifaf News شفاف نیوز ، یقین شفافیت پر
https://www.youtube.com/
(4)

سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک
11/08/2026

سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک

آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا، ریحان گل خٹک
11/08/2026

آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا، ریحان گل خٹک

11/08/2026

ڈی پی او کرک عمران خان کامیاب کارروائی پر نوجوانوں کو گلے لگا کر شاباش دے رہے ہیں ۔۔

کرک پولیس اور اشتہاری ملزمان میں مقابلہ ۔۔۔
11/08/2026

کرک پولیس اور اشتہاری ملزمان میں مقابلہ ۔۔۔

انتقال پرملال ۔۔۔
11/08/2026

انتقال پرملال ۔۔۔

ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کرک کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کرک امن میلہآئیے مل کر یومِ آزادی جوش و جذبے سے منائیں!...
10/08/2026

ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کرک کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کرک امن میلہ
آئیے مل کر یومِ آزادی جوش و جذبے سے منائیں!

08/08/2026

آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا ریحان گل خٹک کا معنی خیز اور پراثر خطاب، طلبہ اور والدین کو ڈیجیٹل دور میں آئی ٹی کی اہمیت، جدید ٹیکنالوجی اور عصرِ حاضر کے تقاضوں سے آگاہ کرتے ہوئے تعلیم کے ساتھ ڈیجیٹل مہارتیں حاصل کرنے پر زور دیا۔

08/08/2026

خالق احمد کلیم کا ایک اور نمایاں تعلیمی کارنامہ
ویلج کونسل میٹھاخیل کے 110 مستحق اور باصلاحیت طلبہ میں ایس اینڈ پی گلوبل کے تعاون سے جدید اور قیمتی لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبرپختونخوا، ریحان گل خٹک تھے۔
تقریب میں مقررین نے کہا کہ طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اور لیپ ٹاپ کی فراہمی سے نوجوانوں کو تعلیم، تحقیق اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ میں نمایاں مدد ملے گی۔ شرکاء نے خالق احمد کلیم کی اس کاوش کو علاقے میں تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا۔

کمرشل بنگلہ کرائے پر دستیاب ۔۔۔
08/08/2026

کمرشل بنگلہ کرائے پر دستیاب ۔۔۔

Address

Karak KPK
Karak

Telephone

+923348485080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shifaf News:

Shortcuts

Share

Category