Abdul Qudoos Khattak

Abdul Qudoos Khattak Content creator | Storyteller

🤍🌸
03/09/2026

🤍🌸

جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کروذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہےمٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو
29/08/2026

جینے کا حق سامراج نے چھین لیا
اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو

ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہے
مٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَترجمہ:“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔”...
26/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ:
“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔”
(سورۃ الأنبیاء: 107)

صوبائی اسمبلی خیبر پشتونخوا کا مطالعاتی دورہنیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD) کے سمر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ہ...
19/08/2026

صوبائی اسمبلی خیبر پشتونخوا کا مطالعاتی دورہ

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD) کے سمر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ہمیں خیبر پشتونخوا اسمبلی کے مطالعاتی دورے کا موقع ملا۔

اس دورے کے دوران ہمیں صوبہ سرحد، موجودہ خیبر پشتونخوا، کے تاریخی پس منظر اور صوبائی اسمبلی کی تاریخ کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ صوبائی اسمبلی کس طرح کام کرتی ہے، قانون سازی کا عمل کیا ہے، بل اسمبلی میں کس طرح پیش کیا جاتا ہے، اس پر بحث اور منظوری کیسے ہوتی ہے اور آخرکار وہ ایکٹ کی شکل کیسے اختیار کرتا ہے۔

یہ دورہ ہمارے لیے نہ صرف معلوماتی بلکہ ایک بہترین عملی تجربہ بھی تھا، جس سے ہمیں پارلیمانی نظام اور قانون سازی کے عمل کو قریب سے سمجھنے کا موقع ملا۔

اس مفید اور تعلیمی دورے کا اہتمام کرنے پر ہم NCHD کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، بالخصوص اسسٹنٹ ڈائریکٹر NCHD خیبر پشتونخوا، اعجاز صاحب، کے جنہوں نے ہمارے لیے اس دورے کو ممکن بنایا۔

12/08/2026

𝗣𝗹𝗮𝗻𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆, 𝗚𝗿𝗼𝘄𝗶𝗻𝗴 𝗮 𝗕𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝗧𝗼𝗺𝗼𝗿𝗿𝗼𝘄 🌱
A meaningful plantation activity by NCHD Summer Interns at Govt. Hasnain Shaheed Higher Secondary School, Peshawar.

-
-
-

09/08/2026

‎ہمارے گاؤں میں بچوں کے فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل ⚽🏆

09/08/2026

فل چت پت موحول دا 😛

08/08/2026

لڈو ٹورنامنٹ

06/08/2026

آخر روڈوں کو بند کرنا کیوں ضروری ہو گیا ہے؟

تعلیمی نظام کی ابتری و ناکامی کی پہلی اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کے پیچھے کوئی شعوری مقصد نہیں ہے۔ انگریز کے دور سے ایک ...
06/08/2026

تعلیمی نظام کی ابتری و ناکامی کی پہلی اور بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس کے پیچھے کوئی شعوری مقصد نہیں ہے۔ انگریز کے دور سے ایک نظام تعلیم چلا آرہا تھا۔ ملک کے رہنما بے سوچے سمجھے اسے چلا رہے ہیں اور جب کبھی انہیں اپنے کسی چھوٹے بڑے مقصد کا خیال آجاتا ہے تو اُسے حاصل کرنے کے لیے اسی تعلیمی نظام میں کچھ الٹی سیدھی سیدھی پیوند : کاری کرنے لگتے ہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے کہ ریشم میں ٹاٹ کا پیوند لگادیا جائے ، اور بس۔ اس کے سوانہ ملک کے رہنماؤں کے سامنے کوئی متعین اور سوچا سمجھا مقصد ہے ۔ اور نہ تعلیمی ماہرین کے سامنے ، نہ اساتذہ کے پیش نظر ہے اور نہ طلبہ اور ان کے سر پرستوں کے ذہن میں۔ گویا تعلیم کا یہ گویا تعلیم کا یہ سارا ہنگامہ علم اور شعور سے محروم ایک بے مقصد سفر ہے جس کی نہ کوئی منزل ہے، نہ متعین سمت سفر
( تعلیم کا مسئلہ )
سید حامد علی

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qudoos Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share