karak Khattak page

karak Khattak page karak

🚨 بریکنگ نیوز 🚨سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ کے بعد۔🏠ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے گھروں پر مبارک ...
16/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ کے بعد۔
🏠ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے گھروں پر مبارک باد دینے والوں کا رش، کئی علاقوں میں ٹریفک جام، پولیس اور رینجرز طلب! 🚓🚨
👨‍👩‍👧‍👦 دور کے رشتے دار بھی اچانک متحرک! جو سالوں سے خیریت دریافت نہیں کرتے تھے، آج صبح سے مسلسل فون کر کے پوچھ رہے ہیں: "بھائی! کیسے ہو؟ بچوں کو ہمارا پیار دینا..."
💵🤝 بعض رشتہ داروں نے پہلے ہی "چھوٹا سا ادھار" مانگنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
✈️🏔️ ذرائع کے مطابق پینشن بڑھتے ہی ہزاروں ملازمین مری، گلگت، سوات اور ہنزہ کے ٹور پیکجز بُک کروانے نکل پڑے۔
🏘️💰 بحریہ ٹاؤن اور DHA میں پلاٹوں اور مکانوں کے ریٹ اچانک بڑھ گئے، پراپرٹی ڈیلرز نے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔
🏦🤑 کئی ملازمین بینک جا کر پوچھتے پائے گئے: "بھائی جان! فارم ہاؤس کی قسط کتنی بنے گی؟" 😂
🚗🔥 شو رومز کے باہر رش، ملازمین Corolla، Civic اور Sportage کے رنگ فائنل کرتے ہوئے نظر آئے۔
🍗🥩 خوشی میں بعض ملازمین نے آدھا کلو کی جگہ پورا کلو مٹن خرید لیا، جبکہ چند نے چکن کے ساتھ کولڈ ڈرنک بھی لے لی۔ 😎
☕🍪 اطلاعات ہیں کہ متعدد ملازمین نے چائے کے ساتھ پورا بسکٹ پیکٹ کھول دیا، جبکہ چند انتہائی خوشحال ملازمین نے سموسے بھی خرید لیے۔ 🤣
📈😱 معاشی ماہرین کے مطابق اگر آئندہ سال بھی 7 فیصد اضافہ ہو گیا تو کچھ ملازمین مہینے کے آخری ہفتے میں بھی جیب میں 500 روپے رکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔
🪖🚨 صورتحال قابو سے باہر ہونے پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے، جبکہ IMF نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے کہ: "اتنی بڑی معاشی آزادی آخر دی کیسے گئی؟" 😆
🤣🤣 مہنگائی کا بیان: "فکر نہ کرو... میں ابھی بھی تم سے زیادہ طاقتور ہوں!

نوٹ: اس خبر کا حقیقت سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا 7 فیصد اضافے کا مہنگائی پر قابو پانے سے۔ 😄

03/06/2026

پارلیمنٹ میں بیٹھے 60فیصد لوگوں کو یہ تک نہیں پتا کہ بجٹ کیا ہے !پاکستان کی کل کمائی صرف ٹیکس ہیں اور پچھلے 4سالوں میں اس میں کھربوں کا اضافہ ہوا!
ڈاکٹر دانش کی حکومت پر تنقید!

24/02/2026

یاخدایہ آمن غواڑوو مونگ دا خڑ پڑ ضلع کرک یو
یاالله آمن روالے 🥲🤲🤲
سب بھائیوں کیلئے دعا کی درخواست🙏😊

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when karak Khattak page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share