10/08/2026
بےضابطگی کے باوجود TMo تحتی نصرتی مطمئن ۔۔
5 فٹ گہری بنیاد ہونی چاہیے تھی، مگر تحصیل نُصرتی TMO صرف 2 فٹ گہرائی پر ہی مطمئن!
اسی طرح اسٹریٹ لائٹ پول کی لمبائی 30 فٹ ہے، مگر TMO کی جانب سے 20 فٹ پر ہی اطمینان؟ 🤔
سوال یہ ہے کہ معیار پر سمجھوتہ کس کے کہنے پر ہو رہا ہے؟ عوام کے پیسے سے بننے والے منصوبوں میں ایسی مبینہ غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟
عوام جواب مانگتی ہے!