Uraan web tv

Uraan web tv Public figure

07/06/2026

سابق صوبائی وزیر قانون امتیاز قریشی شکردرہ میں اختجاجی مظاہرے سے خطاب کر رھے ہیں مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

اللہ کی رضا کیلئےجس نے بھی  شمسی پلانٹ لگایا ہیں وہ اپنے پڑوس میں غریب لوگوں کو دس بجے سے لیکر پانچ بجے تک بجلی  اور ٹھن...
07/06/2026

اللہ کی رضا کیلئےجس نے بھی شمسی پلانٹ لگایا ہیں وہ اپنے پڑوس میں غریب لوگوں کو دس بجے سے لیکر پانچ بجے تک بجلی اور ٹھنڈا پانی صدقہ کی نیت سے دے دیا کریں غریب لوگ اور ان کے بچے سکون کے ساتھ ارام کر سکیں گے۔

06/06/2026

حلقہ پی کے 98 کے انتحابی دنگل میں نوجوان کھلاڑی واجد کمالین کی بھر پور انٹری مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

06/06/2026

کرک خٹک زلمی عید ملن پارٹی ایف ایف سی شادی ہال بلمقابل باب عبد الوہاب برلب انڈس ہائی وئے

تحت نصرتی میں پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتار، دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھان...
04/06/2026

تحت نصرتی میں پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتار، دوران علاج دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ یعقوب خان شہید کی حدود میں پولیس پارٹی علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے سلسلے میں ڈیوٹی پر تھی کہ اس دوران قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک مجرمانِ اشتہاریوں اور ان کے معاون سہولت کاروں اور ساتھیوں کا پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ اشتہاری پارٹی اور ساتھیوں نے گرفتاری سے بچنے کی غرض سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔

پولیس نے حقِ حفاظتِ خود اختیاری اور ملزمان گرفتاری کی غرض سے جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں مجرم اشتہاری یاسر جمال ولد سردار خان سکنہ تحت نصرتی اور ساتھی محمد فیاض ولد عزیز الرحمن سکنہ الوڑگی بانڈہ زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ دونوں ملزمان کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بعد ازاں مجرم اشتہاری یاسر جمال دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ دوسرا ملزم محمد فیاض زیرِ علاج ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ہلاک ہونے والا مجرم اشتہاری یاسر جمال سال 2025 سے قتل اور اقدامِ قتل کے سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا جبکہ زخمی ملزم بھی پولیس کے ساتھ کئی مقدمات میں نامزد تھا۔ پولیس پر فائرنگ کرنے والے دیگر اشتہاریوں اور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

01/06/2026
30/05/2026

جائینٹ جوڈیشل کمپلیکسکی واٹر سبلائی ٹینک میں پڑی ھوئی مردہ بکری

29/05/2026

سرائے نورنگ ٹی ایم اے نے عید کے دوسرے روز بھی صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق شہر کی صفائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لکی مروت حمیداللۀ خٹک اور اسٹنٹ کمشنر سرائے نورنگ محبوب الرخمن خٹک نے رریجنل میونسپل أفیسر عتیق الرحمن بلوچ اور ٹی ایم او کرامت اللۀ مروت کو ہدایات جاری کی ھے قربانی کی گندگی کو فی الفور صاف کیا جائے جس پر سینٹری انسپکٹر کی نگرانی میں سینٹری سٹاف گندگی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ھے

Address

PTV NEWS Peshawar
Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uraan web tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uraan web tv:

Share

Category