ZAFAR Publications

ZAFAR Publications Our Publications:
1. ZAFAR ETEA GUIDE
for ETEA Scholarship Test 7th Class
2. ZAFAR English Language B

وقت بیت گیا، مگر وہ دن آج بھی بازگشتِ ماضی ہیں جب معین پبلیکیشن اور ظفر پبلیکیشن نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ وسائل محدو...
04/06/2026

وقت بیت گیا، مگر وہ دن آج بھی بازگشتِ ماضی ہیں جب معین پبلیکیشن اور ظفر پبلیکیشن نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ وسائل محدود تھے مگر حوصلے بلند تھے، راستے نئے تھے مگر ارادے مضبوط تھے۔ مقصد صرف ایک تھا کہ طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے معیاری تعلیمی مواد پہنچایا جائے اور ان کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالا جائے۔

اسی جذبے کے تحت معین پبلیکیشن نے میڈیکل اور انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ کے لیے معیاری کتب شائع کیں، جبکہ ظفر پبلیکیشن نے مختلف سکالرشپ ٹیسٹوں خصوصاً سنٹرز آف ایکسیلنس ایٹا سکالرشپ ٹیسٹ کے لیے جامع گائیڈ "ظفر ایٹا گائیڈ" مرتب کیں۔

اس تمام عرصے میں دونوں نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا۔ شادمانی کے لمحات ہوں یا مشکلات کے دن، ہر موقع پر حوصلہ افزائی، رہنمائی اور تعاون کا رشتہ قائم رہا اور الحمدللہ اب بھی ہے۔

اس سال معین پبلیکیشن کی شائع کردہ KMU MDCAT بک کا بارہواں ایڈیشن شائع ہوچکا ہے جو 2026 MDCAT میں appear ہونے والے طلبہ کے لئے Highly recommendable ہیں۔

بک حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا اپنے قریبی معروف بک شاپ سے خریدیں۔
Moin Publications
WhatsApp: 0306 0575701

With best regards,
ZAFAR Publications
ZAFAR Coaching Academy-ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

23/05/2026

اخوت کالج قصور میں فرسٹ ائیر داخلہ کے لیے اسکالرشپ ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
تمام طلباء درج ذیل لنک سے اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Link:
https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/05_26/Akhuwat_24_05_2026_FL/Search.php

Test Date: 24 May 2026

نیک خواہشات

ZAFAR Coaching Academy ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

21/05/2026
19/05/2026

ایچیسن کالج لاہور میں جماعت ششم داخلہ K6 (اسکالرشپ/مالی معاونت پروگرام) کے لیے انٹری ٹیسٹ 02 جون 2026 کو منعقد ہوگا۔

Subjective Type Test
Time duration: 3 hours
Subjects:
English
Urdu
Mathematics

For more info:
Test Syllabus, Advertisement and other related details in the pinned comment.

ZAFAR Coaching Academy ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

17/05/2026

Alhamdulillah, this is what we have earned.
It means a lot to us.

~Zafar Coaching Academy ZCA
Building bridges to brighter futures
0312 8800354

07/05/2026

Address

Kimanri Palosa Sar Tehsil And Distt Karak
Karak

Telephone

+923128800354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAFAR Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAFAR Publications:

Share

Category