AM EDITS

AM EDITS Only Paid Video Editing - 03499226457

25/08/2025

All Pakistan single wicket tournament pindi match 4 ball 1 six Faiz Ullah Khattak

25/08/2025

چیمپین چیمپین فیض اللہ المعروف گیل80 پلس ٹیمز میں سے چیمپین بننے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنستمام میچز میں بہت ہی ...
24/08/2025

چیمپین چیمپین فیض اللہ المعروف گیل

80 پلس ٹیمز میں سے چیمپین بننے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس

تمام میچز میں بہت ہی زبردست آل راؤنڈر پرفامنس دی بیٹنگ کی بات کریں تو کمال کے چھکے لگائے ہر باؤلر کی خوب کلاس لی اور باؤلنگ کی بات کی جائے تو کل کے دن اور آج کے دن کے تیزترین باؤلر ثابت ہوئے کسی بھی بلے باز کو کھل کر نہیں

کھیلنے دیا اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن

فیض الله المعروف گیل ویری گڈ پرفارمینس

آل پاکستان اوپن طیب سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکری روڈ

Whhh gayle whhhh 😍😍♥️پنڈی میں ال پاکستان سنگل وکٹ ٹورنمنٹ گیل کے نام فائنل میچ میں4 ball pa 1 chaka bacha liya congratul...
24/08/2025

Whhh gayle whhhh 😍😍♥️
پنڈی میں ال پاکستان سنگل وکٹ ٹورنمنٹ گیل کے نام
فائنل میچ میں
4 ball pa 1 chaka bacha liya congratulations 👏🎉👏🎉

24/08/2025

4 six's in a row

24/08/2025

Future star ⭐

ماشاءاللہ فیض اللّٰہ عرف گیل   پنڈی میں جاری ال پاکستان سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں پورے دن شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سمی فائن...
23/08/2025

ماشاءاللہ فیض اللّٰہ عرف گیل پنڈی میں جاری ال پاکستان سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں پورے دن شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سمی فائنل تک پہنچ گیا کل انشاءاللہ سیمی فائنل کھیلا جائے گا سب دوستوں سے اپیل ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں

23/08/2025

Mosha po makha k satr shaa os mosha sara panja wayee 😁😁😅

22/08/2025

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM EDITS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share