Ghag News

Ghag News نام کی طرح چینل پشتونوں کی نمائندگی کریگا انشاء اللہ

05/09/2025
 #کرک کی عوام کیلئے اھم خبر !کرک کے رائیلٹی سے صوبائی حکومت کی طرف خود روزگار سکیم کا اجراء ،اس سکیم کے تحت غریب اور ہنر...
24/07/2025

#کرک کی عوام کیلئے اھم خبر !
کرک کے رائیلٹی سے صوبائی حکومت کی طرف خود روزگار سکیم کا اجراء ،
اس سکیم کے تحت غریب اور ہنرمند لوگوں میں مختلف اشیاء تقسیم کی جائے گی جس کی مالیت 2 لاکھ روپے تک ہوگی اور یہ ناقابل واپسی ہوگی مقصد صرف عوام کو روزگار فراہم کرنا۔جلد سے جلد اپلائی کرے اور خود کفالت کی جانب سفر شروع کرے

27/06/2025

تلاش گم شدہ: میرے موٹر سائیکل سپر سٹارv7292بنوں ماڈل 2016 کی اوریجنل رجسٹریشن کاپی کرک سٹی سے سورڈاگ تک کہیں گم ہوگئی ہے، اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی 03331885524پر رابطہ کریں، ہم اپنی رجسٹریشن کاپی کو دوبارہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے بہت شکر گزار ہیں، شکریہ 🚨👍🚴‍♂️📞

اب آپ کو چوکارہ یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب اپ کے شہر تخت نصرتی میں ہم ایک ایسی اکیڈمی کھولنے جا رہے ہیں جس...
15/06/2025

اب آپ کو چوکارہ یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب اپ کے شہر تخت نصرتی میں ہم ایک ایسی اکیڈمی کھولنے جا رہے ہیں جس میں اعلیٰ معیاری سٹاف کے زیر نگرانی، وہ تمام مضامین پڑھائے جائیں گے جو کہ چوکارہ میں انتہائی اونچے فیسوں پر پڑھائے جاتے ہیں ۔۔۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 17 جون 2025 سے ہو گا۔
پہلے 03 دن کلاسز ڈیمو ہونگے ۔۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
03479203748

14/06/2025

جب جناب عمران خان کا مینڈیٹ ہو اور خان کا جانثار وزیرہ اعلی جناب سردار علی امین خان گنڈاپور ہو اور میں خان کر ورکر کی حثیت سے کرک کا نمئیندہ ہوں تو صوبائ حکومت پشتونخواہ کے بجٹ میں اور باقی ساری ترقیاتی پروگرام میں کرک کا تاریخ ساز حصہ ہو گا انشاءاللہ
پچھلے ادوار میں گیس رائیلٹی کو بنیاد بنا کر خٹکزینہ کو محروم کرنے والے زمانے جا چکے ہیں
تمام ضلع کرک کے عوام کے لئے مالی سال ۲۰۲۵-۲۶ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل منصوبوں کے بارے میں ابتدائ تفصیل
۱- اپ گریڈیشن اف ار ایچ سی احمد اباد برائے ٹائپ ڈی ہسپتال
۲۔اپ گریڈیشن اف ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک فرام بی ٹو اے
۳۔قیام بی ایچ یو بمقام دور و محروم علاقہ جات جس میں نام تجویز کیا جا چکا ہے
۴۔بی ایچ یو منڈوہ و بی ایچ یو شاہیدان کو مالیاتی سال ۲۰۲۵-۲۶ میں فنکشنل کرنا
۵۔تمام بی ایچ یوز و ار ایچ سییز کو جدید انتظمات سے معین کرنا
۶۔گرلز ڈگری کالج لتمبر کو اسی سال فنکشنل کرنا- ماڈل سکول کرک و گرلز سکول ونکی کو اسی سال فنکشنل کرنا
۷۔واٹر سپلائ میگا سکیم برائے مقامی ابادی و مختلف یونین کونسل جسکی نئے سرے سے تفصیلی جائزہ لیا جا چکا ہے کی اسی سال ایگزیکیوشن ہو گی
۸- میگا واٹر سپلائ سکیم برائے کندہ احمد والا صورتی کلہ زنئے کلہ سی کوٹ رحمت اباد طور ڈنڈ و ملحکہ ابادی فرام کمانگر
۹-مناسب مقامات پر پورے حلقے میں اوور ہیڈ ٹینک و گھر گھر پانی سپلائ
ورانہ مسکان لنک روڈ
۱۰۔خوڑہ روڈ جسکی فیزیبیلیٹی شروع ہے اور اسکے بعد فوری تعمیر
۱۱۔سیف سٹی کرک جسمیں سٹی و ملحقہ تمام حساس مقامات کو شامل کرکے عمل میں لایا جائے گا
۱۲۔سی پیک لنک روڈ براستہ پلوسہ سر شمشکی فیزیبیلیٹی سٹڈی کے مطابق فوری تعمیر
۱۳۔سٹی ہسپتال کرک میں سہولیات کو مزید جدید طرز پر ریہیبیلیٹیشن
۱۴۔ زرین چینہ واٹر سپلائی سکیم
۱۵۔انڈی کرک نشپہ بانڈہ چرپرہ بہادر خیل روڈ
۱۶۔سپورٹس کمپلیکس کو دوبارہ اے ڈی پی میں شامل
۱۷۔کرک گریٹر واٹر سپلائی سکیم کی پچھلے دنوں ریویژن کے مطابق ایگزیکیوشن
۱۸۔کرد شریف روڈ
۱۹۔ انڈس اپ لیفٹ کرکایریگیشن کنال کی فیزیبیلیٹی پہلے سے مشتہر ہو چکی ہے ٹنڈر پراسس برائے کنسلٹنسی جاری ہے
میں زاتی طور پر بھر پور اور جاندار طریقے سے تمام سکیموں کی صوبائ محکموں کے ساتھ کوارڈنیشن کرتا رہوں گا تاکہ خان کے مشن اور وزیر اعلی صاحب کی کرک کو دی گئ عنایات کو عملی جامہ پہنایا جا سکے
اسکے علاوہ بہت سارے سکیم جو مختلف محکموں کے ساتھ امبریلہ سکیم میں منسلک ہیں اور تمام محکمے وقت کے ساتھ ساتھ اگاہی دیتے رہیں گے
شکریہ وزیر اعلی جناب سردار علی امین خان گنڈاپور
منجانب
سجاد بارکوال
وزیر زراعت

قائد عوام پاکستان جناب عمران خان کے وژن کے مطابق اپنے محبوب وزیر اعلی پشتون خواہ  سردار علی امین خان گنڈاپور  نے ضلع کرک...
05/06/2025

قائد عوام پاکستان جناب عمران خان کے وژن کے مطابق اپنے محبوب وزیر اعلی پشتون خواہ سردار علی امین خان گنڈاپور نے ضلع کرک کے صحت کے حوالے امدہ مالی سال ۲۰۲۵-۲۶ ترقیاتی پروگرام کے لئے تجاویز جنکیلئے پوری قوم مشکور ہے :

شکر میرے اللہپوری خٹک قوم اپنے محبوب وزیر اعلی جناب سردار علی امین خان گنڈاپور کی انتہائ مشکور ہے جنہوں نے قائد عوام جنا...
02/06/2025

شکر میرے اللہ
پوری خٹک قوم اپنے محبوب وزیر اعلی جناب سردار علی امین خان گنڈاپور کی انتہائ مشکور ہے جنہوں نے قائد عوام جناب عمران خان کے عین وژن کے مطابق انڈس اپلفٹ ایریگیشن کنال کی فیزیبیلیٹی منظوری دی اورُاللہ کے فضل وکرم سے باقاعدہ طور پر مشتہر ہو چکی اور اج سے اسکا ارایف پی ویب سائٹ پر میسر ہے
اس موقع پر پوری قوم کوُ مبارکباد دیتا ہوں اور اللہ پاک سے میں بھی دعا کرتا ہوں اور اپ سب ملکر دعا و خصوصی اجتماعی اعمال کرنے ہیں تاکہ یہ سکیم ممکن ہو جائے اورقوم کے لئے خیر وبرکت ہو کرنے والی ذات اللہ کی ہے ہم نے اخلاص کے ساتھ اپنی کوشش کرنی ہے
میں ایک مرتبہ پھر اپنے دبنگ وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈاپور کا تہدل سے مشکور ہوں جنہوں نے علاقے کے وسیع مفاد اور مستقبل کیلئے ایک بنیادی قدم اٹھایا اور ہم سب کے لئے ایک فخریہ سکیم متعارف کروا دی ہے
سجاد بارکوال
وزیر زراعت

Address

Karak

Telephone

+923469482551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghag News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share