Vision News

Vision News Jahan Khabar Wahan VISION

گل  صاحب خان  ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے
11/08/2026

گل صاحب خان ساتھیوں کی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے

11/08/2026

کرک کے لوگوں، اب تو جاگو! نہ گیس ہے، نہ بجلی، نہ پانی۔ نہ ہسپتال ہے، نہ کالج، نہ سکول، کب تک یہ محرومیاں برداشت کرتے رہو گے؟
#

کرک۔۔۔پولیس مقابلہ
11/08/2026

کرک۔۔۔پولیس مقابلہ

آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی کو ایک نئی امید دے سکتی ہے۔ 🤲ایک 38 سالہ نوجوان گزشتہ 2 سال سے گردوں کی ناکامی (Kidney F...
11/08/2026

آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی کو ایک نئی امید دے سکتی ہے۔ 🤲

ایک 38 سالہ نوجوان گزشتہ 2 سال سے گردوں کی ناکامی (Kidney Failure) کے باعث مسلسل ڈائیلاسز پر ہے۔ اب اس کی زندگی بچانے کے لیے گردے کی پیوند کاری (Kidney Transplant) کی ضرورت ہے۔

اس وقت مطلوبہ رقم کا تقریباً 30 فیصد حصہ ابھی بھی درکار ہے۔ ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنی استطاعت کے مطابق جتنی بھی مالی مدد کر سکتے ہیں، ضرور کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس نوجوان کے لیے ایک نئی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔

یہ ایک تصدیق شدہ کیس ہے۔ میڈیکل رپورٹس اور علاج سے متعلق ضروری دستاویزات بھی موجود ہیں۔

اگر آپ خود عطیہ نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ کسی ایسے شخص تک پہنچ سکے جو مدد کرنے کی استطاعت رکھتا ہو۔

عطیہ دینے کی تفصیلات:
بینک: Allied Bank Limited
اکاؤنٹ ٹائٹل: Fahad Rahim
اکاؤنٹ نمبر: 03020010159180670010

آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی میں بہت بڑا فرق پیدا کر سکتا ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو شیئر ضرور کریں۔

جزاک اللہ خیراً

اعلان جنازہ
11/08/2026

اعلان جنازہ

11/08/2026

کرک۔۔ ضلع میں اگر کہی ناقص میٹریل استعمال ہورہا ہے غیر معیاری کام ہورہا ہے تو وہاں کہی پے معیاری کام بھی ہورہا ہے۔۔۔آئیے دیکھتے ہیں لائیو منظر۔۔۔باب عبد الوہاب روڈ کرک سٹی ے

11/08/2026

بیوٹیفیکشن پراجیکٹ۔تحصیل تخت نصرتی بچاو کمیٹی کا ہنگامی پریس کانفرنس

11/08/2026

بڑی خبر
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر مشال یوسفزئی
کی شدید لڑائی، آڈیو لیک سامنے آگئی

مبارکباد
10/08/2026

مبارکباد

Address

Karak

Telephone

+923329664078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vision News:

Shortcuts

Share