Fahad Khattak

Fahad Khattak EXPLORING PAKISTAN 🇵🇰
Nature | Food | Travel | Culture
📩 Deals & Collaborations

18/08/2026

Karak looks different when you see it through my lens.

17/08/2026

📍 Mushkpuri Top, Nathia Gali

17/08/2026

ہم خیبر پختونخوا کے لوگ پُرامن، مہمان نواز اور امن پسند لوگ ہیں۔ ہمارا وطن امن کا حق دار ہے۔ 🕊️❤

16/08/2026

قدرت کے دامن میں بسا یہ خوبصورت سا عبادت خانہ۔

16/08/2026

بانڈہ داؤد شاہ، کرک کے لوگوں کے لیے ایک اچھی خبر اور ایک نئی سہولت کی آمد۔

ایسے کاروبار کسی بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کو سہولت اپنے ہی علاقے میں ملتی ہے، وقت اور سفر کی بچت ہوتی ہے اور علاقے میں کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ ملتا ہے۔

بانڈہ داؤد شاہ میں پی ایس او پمپ — علاقے کے لیے ایک مثبت اضافہ اور مقامی لوگوں کے لیے ایک نئی سہولت۔

📍گورنمنٹ ہائی اسکول بوائز احمدی بانڈہ کے قریب
پی ایس او پمپ — جلد افتتاح ہونے والا ہے۔

نوٹ: یہ پیڈ پروموشن نہیں ہے، بلکہ علاقے کی ایک نئی سہولت کے حوالے سے معلوماتی ویڈیو ہے.

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share