Gudi Khel Network

Gudi Khel Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gudi Khel Network, Digital creator, Karak.

🎥 Cricket, News, Religious & School Programs – All in one place!
🌍 Gudi Khel Network – The Voice of Truth, Sports & People!
▶️ Subscribe to our YouTube Channel: Gudi Khel Network
https://www.youtube.com/

میری تصویرکہا کہا سے دیکھ رہے ھو کومینٹ میں بتائیں؟
01/08/2026

میری تصویرکہا کہا سے دیکھ رہے ھو کومینٹ میں بتائیں؟

ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے❤️‍🩹ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے💔           جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر🙂           ہر کسی کو ا...
31/07/2026

ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے❤️‍🩹
ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے💔

جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر🙂
ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے💔

کچھ لوگ چہرے سے نہیں، 🥀💯اپنے کردار سے خوبصورت لگتے ہیں۔⚡❤️‍🩹💯
30/07/2026

کچھ لوگ چہرے سے نہیں، 🥀💯
اپنے کردار سے خوبصورت لگتے ہیں۔⚡❤️‍🩹💯

الحمد للہ! ❤️اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ سب کی بے لوث محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ سے Gudi Khel Network نے 13K Follo...
30/07/2026

الحمد للہ! ❤️
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ سب کی بے لوث محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ سے Gudi Khel Network نے 13K Follower کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ 🎉

ہم اپنے تمام فالوورز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔
اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہیں، اور ہمارا YouTube Channel اور WhatsApp Channel بھی ضرور جوائن کریں تاکہ کرکٹ اپڈیٹس، تازہ خبریں، دینی معلومات اور اسکول پروگرامز سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکیں۔
آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔ جزاکم اللہ خیراً ❤️

Team Gudi Khel Network 👈

مدہوش کرکٹ ٹورنامنٹ (یعقوبی کلہ) 👇شاندار کامیابی! 🏏​کستیر رائیڈرز (Kastir Riders) کی نووان اور جوان خون سے لیس ٹیم نے اپ...
28/07/2026

مدہوش کرکٹ ٹورنامنٹ (یعقوبی کلہ) 👇

شاندار کامیابی! 🏏
​کستیر رائیڈرز (Kastir Riders) کی نووان اور جوان خون سے لیس ٹیم نے اپنے پہلے ہی بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار دھماکے دار انٹری مار کر شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے!

​مایہ ناز فاسٹ بالر محمد الحاف تنہا خٹک کی زیرِ قیادت کستیر رائیڈرز نے اپنے پہلے ہی میچ میں زرین کلی کرکٹ کلب ٹیم (Jawad ZK Club) کو شکست دے کر زبردست فتحہ اپنے نام کر لی۔

​ (Match Highlights)👇

​ٹاس: مخالف ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے غلط ثابت ہوا۔

​کستیر رائیڈرز بیٹنگ👇
مقررہ 7 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا۔

​🏏 نمایاں بیٹرز (کستیر رائیڈرز)👇

​سمیع اللہ: 26 رنز (10 گیندیں، 5 چوکے)

​زوہیب بنٹو: 20 رنز (9 گیندیں، 3 چھکے)

​شاہ زیب: 17 رنز (7 گیندیں، 2 چوکے، 1 چھکا)

​جنید: 9* رنز (8 گیندیں)

​کامران بمراہ: 6* رنز (5 گیندیں)

​رضوان: 3 رنز (2 گیندیں)

​کاشف: 0 (1 گیند)

(ایکسٹراز: 15 رنز)

​🥎 بہترین بالنگ (کستیر رائیڈرز)👇

​بہترین بیٹنگ کے بعد کستیر رائیڈرز کے بالرز نے بھی مخالف ٹیم کو ہدف سے دور رکھا۔۔۔۔۔♥️
​الحاف خٹک: 2 اوورز — 22 رنز — 2 وکٹیں

​کامران بمراہ : 2 اوورز — 13 رنز — 1 وکٹ

حافظ ​رضوان: 1 اوور — 9 رنز — 1 وکٹ

​جنید: 2 اوورز — 28 رنز

​ نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔👇
کستیر رائیڈرز کے نوجوان شیروں نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت میچ اپنے نام کر کے ٹورنامنٹ کا آغاز شاندار فتح کے ساتھ کیا!❣️🫰

​ #کیپٹن #الحاف تنہا خٹک اور انکی پوری ٹیم کو اس پہلی اور تاریخی فتح پر بہت بہت مبارکباد! 🎉👏

28/07/2026


کمنٹ میں کیا کہنا چاہتے ہو🫣

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔پچھلی سالوں کی طرح امسال بڑے جذبے ولولے کے ساتھ ضلع لکی مروت کےزیراھتمام 11 اکتوبر 2026 صبح 7:30 ب...
28/07/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔پچھلی سالوں کی طرح امسال بڑے جذبے ولولے کے ساتھ ضلع لکی مروت کےزیراھتمام 11 اکتوبر 2026 صبح 7:30 بجے
بمقام:جامعہ رحمانیہ رحمان آباد گنڈی چوک..میں مکمل قرآن میں مقابلہ منعقد ہورہی ہیں جس میں حفاظ حضرات اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ۔لہذہ جو حفاظ مقابلہ میں شرکت کا خواہش رکھتے ہیں وہ رابطہ کرکے مقابلے کے لئے تیاریاں شروع کریں۔باقی معلومات اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں۔۔زیرنگرانی قاری سعید الرحمن مسئول ضلع لکی مروت 03117366087 مولانا ضیاء الرحمن صاحب مہتمم مدرسہ ھذا۔ +9203455765336 ۔۔قاری محمداسجدشاہ صاحب صوبائ کنوینئراتحادالقراءپاکستان العالمی صوبہ خیبرپختونخواہ 03343688112 ۔قاری محمد عثمان صاحب صوبائ ڈپٹی کنوینئر اتحادالقراءپاکستان العالمی صوبہ خیبرپختونخواہ +92 345 9411659

 #پلاٹ  #براۓ  #فروخت👇
28/07/2026

#پلاٹ #براۓ #فروخت👇

نن خو یعقوبی کلے کشے چگہ ٹاکرا دو🥰👇
27/07/2026

نن خو یعقوبی کلے کشے چگہ ٹاکرا دو🥰👇

موژ  #فیوچرسٹار سرہ یو💯👇
27/07/2026

موژ #فیوچرسٹار سرہ یو💯👇

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gudi Khel Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share