07/06/2026
آج مفت ڈیمو کلاس کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔
ڈاکٹر شوکت، نصراللہ خٹک (آئی ٹی ایکسپرٹ و ماہرِ تعلیم) اور حارث خٹک (آئی ٹی ایکسپرٹ) نے شرکاء کے ساتھ اپنے علم، تجربات اور قیمتی معلومات کا تبادلہ کیا۔
کورس میں دلچسپی لینے اور بھرپور شرکت کرنے پر تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ۔ آپ کی دلچسپی اور حوصلہ افزائی نے اس سیشن کو کامیاب بنایا۔
آئیں، علم کے سفر کو مل کر آگے بڑھائیں۔ 📚✨