UMAIR REELS

UMAIR REELS education

12/08/2026

12/08/2026

12/08/2026

#

04/08/2026

`بعض لوگ کہتے ہیں:`
"ہم نماز نہیں پڑھتے، پھر بھی ہمیں سب کچھ مل رہا ہے"

`یہ سوچ اصل میں دھوکہ ہے`❗
دنیاوی نعمتیں سب کو ملتی ہیں، نیک کو بھی اور گناہگار کو بھی۔ یہ دنیا امتحان ہے، انعام نہیں۔

اصل کامیابی تو آخرت کی ہے
`قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:`
*"اور جو میری یاد سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہو جائے گی، اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے" (طٰہٰ: 124)*
نماز چھوڑنے والا اگر دنیا میں سب کچھ پا بھی لے، تو آخرت میں خالی ہاتھ ہوگا۔
نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔

04/08/2026

04/08/2026

*‏دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے!🙂✨*

*🕊️⃝🌸🩷⃝🧸⁩*

Address

Karak
27500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMAIR REELS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share