09/09/2025
میجر عدنان نے جرات، عزت اور قربانی کی عظیم مثال قائم کرتے 😭😭ہوئے شہادت کا رُتبہ حاصل کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اُن کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
سر، آپ کی جرأت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ ہمارے لیے ایک روشن مثال چھوڑ کر گئے ہیں۔ بے شک شہادت وہ عظیم رتبہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔