
14/07/2025
(سیہر قومی اتحاد ضلع بونیر )
اج ضلع بونیر میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سیر قومی اتحاد سینیئر قائدین نے شرکت کی
میٹنگ میں بونیر تنظیم سازی پر بات ہوئی بونیر تنظیم کے لیے ایک خوشی کی بات ہے بونیر کی کابینہ میں ردوبدل اور فنڈنگ پہ بھی بات ہوئی بونیر کا بینے کی طرف سے یہ بات بھی سامنے ائی کہ ہمارے لیے سب قومیت قابل احترام ہے اور قابل عزت ہے ہم نے نہ کسی کے پیچھے غلط بات کی ہے نہ کریں گے لہذا ہم اپنے تنظیم پر فوکس دیں گے اور تنظیم کو کامیاب بنائیں گے صرف نہ صرف سیہر نام پر کام کریں گےسیاست کو ہرگز قومیت کے ساتھ ٹچ نہیں کریں گے اور اپنے قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیےمتفق کام کریں گےائے مل کر اپنے اپ کو مضبوط اور طاقتور بنائیں ترقی اور خوشحالی کے راستے پر مل کر چلیں
اس کامیاب میٹنگ پہ بونیر کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالی ہمیشہ ہمارا اتفاق اور اتحاد قائم اور دائم رکھے