02/06/2024
السلام علیکم اُمید کرتا ہو کہ سب خریت سے ہوں گے اس کمر توڑ مہنگائی میں غریب اور مسکین لوگوں کو مشکل سے کھانا نصیب ہوتا ہے ۔ انشاءاللہ ہم لوگ غریب مسکین لوگوں کا سہارا بنیں گے ۔ ہمیں صرف آپ لوگوں کی محبت اور سپورٹ کی ضرورت ہے ۔ آپ کے 10.20 روپے بہت سارے نادار لوگوں کا سہارا بانے گا ۔ قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ۔
تمام دوست سے گزرش ہے کہ حسبِ توفیق مدد کرئے ہم آپکی امانت حقدار لوگوں تک پہنچائے گے ۔ آپ کے چند سیکے بہت سے اُداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیُر سکتے ہے ۔
HOPe Way Foundation 🤍