Urdu poetry

Urdu poetry Follow for Urdu poetry and motivational content.

10/11/2024

     ゚viralシfypシ゚
13/07/2024

゚viralシfypシ゚

19/11/2023

Urdu poetry ゚viral ゚viral

بڑا کٹھن ہے دوستو یہ اپنی ذات کا سفر😍کبھی کبھی تو یوں ہوا کہ اپنی ذات تھک گئی💖
11/11/2023

بڑا کٹھن ہے دوستو یہ اپنی ذات کا سفر😍
کبھی کبھی تو یوں ہوا کہ اپنی ذات تھک گئی💖

وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار پر جانے دیجیئے ، چائے پیجیئے  vibes☕
10/11/2023

وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار
پر جانے دیجیئے ، چائے پیجیئے
vibes☕

آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا😇 خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا☕
10/11/2023

آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا😇
خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا☕

09/11/2023

ہم سادہ مزاج لوگ ہیں جناب😇
چائے کے بغیر☕🔥
جینے کی پہلی کوشش میں ہی ماریں جائیں گے☕🔥
゚viral

08/07/2023

چند سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ Sheep نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی پندرہ سو مزید بھیڑوں نے چھلانگ لگائی اور چار سو پچاس بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی ہوگئیں ۔۔ اسے کہتے ہیں ہرڈ سائیکالوجی ۔۔۔ یعنی ریوڑ کی نفسیات

Herd Psychology

اور عام زبان میں بھیڑ چال۔۔

ہرڈ تھیوری ۔۔ Herd theory کا مطلب کسی انفرادی عمل کا پورے گروپ یا گروہ کا فالو کرنا یا عمل کرنا بغیر کسی براہ راست ڈائرکشن کے ۔۔۔ یہ بہت زیادہ تر جانوروں میں دیکھا جاتا ہے جیسے مچھلیوں کا ایک سمت تیرنا یا پرندوں کا اڑنا یا بھیڑوں کا چلنا ۔۔ مگر انسانوں میں بھی یہ عمل اس وقت بہت زیادہ دیکھا جاتا ہے جب سیاست یا مذہب کا معاملہ ہو کیونکہ اس میں مرکزی یا بنیادی ہدایات سے انحراف کر لیا جاتا ہے ۔۔ اور صرف ایک بھیڑ چال میں لوگ چلتے ہیں اور اپنے اور سماج کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں ۔۔

27/06/2023

سچ ضرور کہو ، مگر اپنے سچ پر اصرار نہ کرو ، ممکن ہے ، کوئی اور سچ ، تمہارے سچ سے زیادہ حقیقی ہو ۔۔ سچ ضرور کہو ، کسی خوف کو یہ حق نہ دو ، کہ وہ تم کو سچ کہنے سے باز رکھے ، ہاں مگر حکمت اور موقع محل کا خیال ضرور رکھو ۔۔ سچ کا معاملہ اقلیت و اکثریت کی نظر سے نہ دیکھو ، سچ کو روح اور کائنات کے لامحدود زمان و مکان کے تصور سے دیکھو ۔۔
سچ سے اپنی رفاقت بڑھاؤ ، پھر دنیا کی ہر سچائی ، آپ کو اپنائیت ، خوشی اور اطمینان دے گا ۔۔ سچے لوگ ، سچ سے محبت کرتے ہیں ، سچ کون بولتا ہے ، کہاں سے آتا ہے ، کس جگہ سے آتا ہے ، کس دور سے اس کا تعلق ہے ، یہ تمام باتیں سچ کے معاملے میں غیر متعلق ہے ۔۔

رحمان شاہ

25/06/2023

میرا انتخاب

‏ایک ہی زندگی ہے
‏ اسے سادہ رہنے دیں
‏کسی کو یاد کر رہے ہیں تو فون کر لیں
‏ملنا چاہتے ہیں تو مدعو کر لیں
‏چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے تو واضح کر دیں
‏ کوئی سوال ہے دل میں تو پوچھ لیں
‏ساتھ چاہیے تو مانگ لیں
‏اپنوں کو پاس لے آئیں
‏ایک ہی زندگی ہے اسے آسان رہنے دیں...
🌹🌸🌹

24/06/2023

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے۔ ایسے شخص کو کہ جس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہو۔

تلاش کریں ایسے شخص کو جو یہ کہنے میں زرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے کہ وہ آپ سے بے لوث محبت کرتا ہے۔ایسے شخص کو کہ جسے آپ کے جھریوں والے چہرے اور آپ کے سفید بالوں پہ کوئی اعتراض نہ ہو۔
کھوج میں رہیں ایسے شخص کی کہ جسے آپ کی صورت سے نہیں آپ سے محبت ہو۔جس کے لیئے شکل و شباہت نہیں،آپ اہم ہوں۔۔۔ 🌹

ہم مسافر یوں ہی مصروف سفر جائیں گےبے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گےکس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتمہم تری یاد سے ج...
23/06/2023

ہم مسافر یوں ہی مصروف سفر جائیں گے
بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے

کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے۔۔۔!!🔥🌹

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share