Shafqat Hashmi officials

Website

Shafqat Hashmi officials Welcome to our page! We share useful content, inspiration, tips, and updates to help you learn, grow, and stay motivated.

Follow us for daily value and positive vibes.
ہمارے اس پیج پہ آپ زندگی کے ہرشعبہ سے متعلق معلومات بہت ہی دقیق و تحقیق کے ساتھ ملیں گی

*شیطان کی ایک چال یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ گناہ گار انسان کے دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ " اب تم اتنے گندے ہو چکے ہو کہ تمہا...
03/09/2026

*شیطان کی ایک چال یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ گناہ گار انسان کے دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ " اب تم اتنے گندے ہو چکے ہو کہ تمہاری توبہ قبول نہیں ہو گی"۔ انسان اس پچھتاوے کے اندھیرے میں بیٹھ کر مزید گناہ کرنے لگتا۔ ہے۔*
*جبکہ*
*اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا بھی شیطان کا بڑا ہتھیار ہے۔ انسان چاہے کتنے ہی گناہوں میں مبتلا ہو، جب تک زندگی باقی ہے توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔ سچی توبہ انسان کو گناہ سے نکال کر اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔*

03/09/2026

🫶🏻*°°°دوستی°°°*🫶🏻

*شہید ابراھیم فرماتے تھے:*🌹

*"بڑے لوگوں سے دوستی کرنا، انسان کو بڑا بنا دیتا ہے۔ اور نورانی لوگوں سے دوستی کرنا، انسان کو منور کر دیتا ہے"*✨🕊️

*"اپنے محبوب کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے، اس لیے انسان کو چاہیے کہ خبردار رہے*
*کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بے قدر لوگوں سے تعلق بنا لے۔"*🤌🏻🥀

_سلام بر شہید گمنام ابراھیم ہادی_🕊️

03/09/2026

Address

Karor Lal Isa
31100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Hashmi officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share