Voice of Karor

Voice of Karor Voice of Karor is official page of Karor Lal Esan District Layyah. Here you can see all types of News

08/06/2026

ڈویژنل صدر پی پی پی پیر محمد دریاب قوی شاہ صاحب تشریف لائے

08/06/2026

ہارون ملانہ کے ولیمہ پر دوستوں کی آمد

02/06/2026

یہ کتنے کی ہو گی کوئی بھائی رہنمائی فرما دے گا

22/05/2026

کروڑ لعل عیسن کے علاقہ راجن شاہ میں فائرنگ کا واقعہ نوجوان زخمی ہسپتال منتقل 15 پر خود کال کی

18/05/2026
11/05/2026

ہم ہیں بنیان مرصوص۔۔بچوں کی خوبصورت پینٹنگ

آج ڈیرہ غازی خان کی مٹی نے اپنے سینے میں وہ تارا چھپا لیا، جو ایک گھر کے آنگن کا واحد اجالا تھا۔ 'دی لٹل سکول' کے ملبے ت...
09/05/2026

آج ڈیرہ غازی خان کی مٹی نے اپنے سینے میں وہ تارا چھپا لیا، جو ایک گھر کے آنگن کا واحد اجالا تھا۔ 'دی لٹل سکول' کے ملبے تلے دب کر شہید ہونے والی دوسری ننھی پری کو بھی آج آہوں اور سسکیوں کے سائے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 😭💔

**برسوں کی دعائیں، ایک پل کی غفلت**
یہ صرف ایک بچی نہیں تھی، یہ برسوں کی سجدہ ریزیوں، منتوں اور طویل انتظار کے بعد مانگی گئی وہ مراد تھی جسے اللہ نے 'اکلوتی بیٹی' کی صورت میں عطا کیا تھا۔ والدین نے اس پھول جیسی جان کے لیے کتنے خواب بنے ہوں گے، کتنی لاڈوں سے اسے سکول کے لیے تیار کیا ہوگا، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ جس عمارت کو وہ اپنے مستقبل کی منزل سمجھ رہی ہے، وہی اس کی آخری آرام گاہ بن جائے گی۔

**بلند عمارتیں یا موت کے سائے؟**
افسوس صد افسوس! انسانی لالچ اور ناقص تعمیرات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہاں معصوم جانوں کی قیمت اینٹ اور گارے سے بھی کم ہے۔ وہ کچی دیواریں جن پر منافع خوروں نے بلند عمارتیں کھڑی کر دیں، آج ان کے بوجھ نے 11 سالہ بچی کی ہنسی، اس کے معصوم خواب اور ایک پورے خاندان کی کل کائنات کو ملبے تلے دفن کر دیا۔

**ایک ویران آنگن کا نوحہ**
اس ماں کے جگر کا حال کیا ہوگا جس کی گود آج ہمیشہ کے لیے اجڑ گئی؟ اس باپ کے کندھوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوگا جو اپنی برسوں کی کمائی اور زندگی کی واحد امید کو خود اپنے ہاتھوں سے مٹی کے حوالے کر کے آیا ہے؟

Address

Karor Lal Isa
311

Telephone

+923017856532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Karor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Karor:

Share