Jani DaDa

Jani DaDa My on page

صوبہ سندھ ضلع دادو کے گاؤں ککڑ میں...ایک غریب مزدور لکڑیاں بیچنے کے لیے ککڑ گاؤں میں آرہا تھا تو پولیس کے ایس ایچ او اس ...
06/08/2026

صوبہ سندھ ضلع دادو کے گاؤں ککڑ
میں...

ایک غریب مزدور لکڑیاں بیچنے کے لیے ککڑ گاؤں میں آرہا تھا تو پولیس کے ایس ایچ او اس سے بھتہ رشوت طلب کیا
مگر اس بیچارے کے پاس رشوت کے پیسے نہ ہونے کی صورت میں پولیس نے اسکو اس کی گدھا گاڑی کے ساتھ گلے میں کپڑا ڈال کر اور ہاتھ کو رسیوں سے پیچھے گدھا گاڑی سے باندھ دیا ہے
جیسے یہ کوئی ملک دشمن دھشگرد تنظیموں سے تعلق رکھتا تھا
صرف دو سو روپے رشوت کے پیسے نہ ملنے پر ککڑ پولیس نے اتنا بڑا ظلم کیا ہے
ایس ایس پی دادو
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس حیدرآباد
انسپکٹر جنرل پولیس سندھ
کو نوٹس لینا چاہیے اور ایس ایچ او کے خلاف قانون کاروائی عمل میں لائی جائے

06/08/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Nature turned a shadow into art. 🌿🌸💐🌹
05/08/2026

Nature turned a shadow into art. 🌿🌸💐🌹

Lost in these eyes. 💙💚💛🐈🐈
05/08/2026

Lost in these eyes. 💙💚💛🐈🐈

05/08/2026

Karbala moala zyarat khma ga 🚩🙌🚩🙌🚩

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ
05/08/2026

سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ

لیہ میں دھوری اڈا کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،2 افراد جاں بحق ،لیہ ،حادثے میں جاں بحق ھونیوال...
05/08/2026

لیہ میں دھوری اڈا کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،2 افراد جاں بحق ،

لیہ ،حادثے میں جاں بحق ھونیوالوں میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور محمد عرفان اور بس کنڈیکٹر محمد زبیر شامل ہیں ،ریسکیو

لیہ :مسافر بس کراچی سے میانوالی جارہی تھی کہ دھوری اڈا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی

لیہ :ریسکیو نے دونوں لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم منتقل کردیا

Address

Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani DaDa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category