PAF JOIN GUIDE

PAF JOIN GUIDE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAF JOIN GUIDE, Digital creator, Karor Lal Isa.

Yeh Page PAF mein bharti honay waly jawanoon ko information pohnchanay aur guide krnay ki gharz say banaya gia hai yeh local page hai is ka Pakistan Air Force k Official Honay say koi Taluq nahi Shukriya!

پہچانیں
02/08/2025

پہچانیں

30/07/2025

نوعمر لڑکوں اور خصوصاً تمام لڑکیوں اور ان کے والدین کے لیے بہت ضروری پوسٹ۔۔۔
تحریر محمد اسلم آرائیں دنیاپور
1۔ اگر کوئی شخص چاہے وہ آپ کا ٹیچر ہو، سکول کا چپڑاسی، آفس بوائے چوکیدار یا ڈرائیور ہو، لیب اٹینڈنٹ یا کوئی بڑا سٹوڈنٹ ہو، آپ کو اکیلے میں بلا رہا ہے، اس کے پاس مت جائیں۔

2۔ مدرسے کا استاد، قاری صاحب یا امام صاحب آپ کو اپنے ذاتی رہائش گاہ پر یا کمرے میں بلاتے ہیں، تو مت جائیں، اور والدین کو یہ بات ضرور کہہ دیں۔

3۔ گاؤں یا شہر میں اگر کوئی دکاندار آپ کو دکان کے اندر آنے کو کہتا ہے، تو مت جائیں۔ (8 ، 10 سال سے بڑی بچیاں دکان پر جائیں ہی نہ)

4۔ اپنے گھر کے لوگوں کے سوا باہر کسی سے کھانے کی چیز مت لیں، اگر لینا بھی پڑے تو کھائیں مت، بلکہ جیب میں رکھ کر بعد میں پھینک دیں۔

5۔ اگر کوئی انجان آدمی آپ کو کہے کہ فلاں جگہ آپ کے والد، چاچا یا ماموں یا بھائی کھڑے ہیں، آپ کو بلا رہے ہیں، تو ان کو کہیں، میرے والد، بھائی یا ماموں خود یہاں آ جائیں۔

6۔ اگر استاد یا قاری آپ کو کہیں کہ کمرے سے فلاں چیز لاؤ ، اور آپ جاتے وقت محسوس کریں کہ وہ خود بھی میرے پیچھے آ رہا ہے، تو اس سے معذرت کر کے اندر جانے سے انکار کر دیں۔

7۔ جب بھی کوئی بڑا، استاد، قاری یا امام صاحب آپ کے انکار کے باوجود زبردستی کرنے کی کوشش کریں یا ہاتھ لگانے کی کوشش کریں تو فوراً اس طرف بھاگیں جہاں باقی طالب علم یا لوگ ہوں۔

8۔ اگر کوئی ٹیچر آپ کو کہیں، کہ میری بات نہیں مانو گے تو فیل کر دوں گا یا نمبر کم آئیں گے یا جہنم میں جاؤ گے، تو اس بات کی اطلاع اپنے والدین کو دیں۔

9۔ گھریلو ملازمین اور گھر میں تعمیر یا مرمت کا کام کروانے کے لیے بلائے گئے مستری، مزدور، الیکٹریشن، پلمبر یا پینٹر وغیرہ پر کڑی نظر رکھیں۔ بعض اوقات یہ افراد خواتین یا بچوں پر بری نظر رکھتے ہیں اور چوری چکاری کے بھی مرتکب ہوتے ہیں، لہٰذا ان کی طرف سے غفلت یا اندھا اعتماد آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ صرف قابل اعتماد اور جانے پہچانے لوگوں کو ہی گھر میں داخل کریں۔

10۔ کوئی بھی پرایا شخص اگر آپ سے نرم اور میٹھے لہجے میں بات کرتے وقت آپ کے جسم کو بار بار ہاتھ لگانے کی کوشش کرے، تو وہاں سے جلدی نکلنے کی کوشش کریں، اور اس آدمی کے بارے میں ہمیشہ احتیاط سے رہیں۔ گھر میں بتائیں۔

11۔ اگر آپ کہیں کسی کی گرفت میں آ گئے ہیں اور وہاں سے نکل نہیں سکتے، یا ا

27/07/2025

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ پیج کو سپورٹ کرنے کےلیے سٹار سینڈ کریں۔تاکہ پیج کو 24گھنٹے راہنمائی اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری کو یقینی بنانے کےلیے اپ۔گریڈ کیا جا سکے

27/07/2025

بڑی خبر
پاکستان ایئر فورس کا کمال
میراج طیاروں کو اپ گریڈ کر لیا
اب یہ طیارے نیو کلیئر میزائل بھی لے جا سکتے ہیں

18/07/2025

پاکستانی
👇
لڑاکا طیارے جب نان سٹاپ برطانیہ پہنچے تو پوری دنیا کو پتہ چل گیا شاہین کہیں بھی پہنچ سکتے ہیں
💪

18/07/2025

پاکستانی ایئر فورس کا شاندار کارنامہ ۔ائیر شو میں شرکت کے لئے جانے والے طیاروں جے ایف 17 نے پاکستان سے برطانیہ کا چھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ بغیر کسی ایئرپورٹ پر اترے طے کیا اور پاکستانی طیاروں نے ہوا میں ری فیولنگ کی

20/06/2025

2GB free data 2000 Mints Jazz For 1 day try now
*2200 #

Address

Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAF JOIN GUIDE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAF JOIN GUIDE:

Share