Ilyas Raza072

Ilyas Raza072 official page

14/08/2026

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

14/08/2026
07/08/2026

Alhumdolillah
Riazul jnah

شکریہ ظھیر بھائی اینڈ وٹو صاحبان۔Visit to me
31/07/2026

شکریہ ظھیر بھائی اینڈ وٹو صاحبان۔
Visit to me

11/07/2026

09/06/2026

کروڑ لال عیسن ہمیشہ سے ایک پُرامن اور بھائی چارے کا گہوارہ رہا ہے، جہاں شیعہ اور سنی برادری نے محبت، احترام اور باہمی رواداری کے ساتھ زندگی گزاری ہے۔ خوشی ہو یا غم، دونوں مکاتبِ فکر کے لوگ ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور یہی ہماری اصل پہچان ہے۔

حالیہ دنوں میں بعض مذہبی معاملات اور فقہی اختلافات کے حوالے سے جو گفتگو سامنے آئی ہے، اس پر انتھائی افسوس ھوا ۔ ہماری گزارش ہے کہ اختلافِ رائے کو احترام اور حکمت کے ساتھ بیان کیا جائے تاکہ علاقے کا امن، بھائی چارہ اور مذہبی ہم آہنگی متاثر نہ ہو۔

ہم خصوصاً صاحبزادہ فیض الحسن صاحب اور صاحبزادہ محبوب الحسن صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر اپنا مؤقف ضرور پیش کریں کیوں کہ، کیونکہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد آپ کو سپورٹ کرتے، جن میں مولانا قاری اشفاق صاحب کے چاہنے والے اور ذاکرین سے محبت کرنے والے بھی شامل ہیں،

بلاشبہ عوام اپنے مذہبی قائدین سے اتحاد، برداشت اور حکمت کی امید رکھتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ایسے معاملات میں ایسا طرزِ عمل اختیار کیا جائے جو نفرت یا تقسیم کے بجائے محبت، احترام اور باہمی اعتماد کو فروغ دے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے، ہمارے علماء، مشائخ اور تمام اہلِ ایمان کے درمیان محبت، اخوت اور اتفاق قائم رکھے۔ آمین۔

Masjid al-Qiblatayn
28/05/2026

Masjid al-Qiblatayn

Address

Basti Buchi Maouza Mrhanwali
Karor Lal Isa
31100

Telephone

+923194588614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas Raza072 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ilyas Raza072:

Shortcuts

Share