Usman Ghani

Usman Ghani اچھی اچھی باتوں کے لئے پیج کو فالو اور لائیک کریں. شکریہ

حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیںچلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں
27/02/2026

حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں
چلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں

دہر کے غم خانے میں تیرا پتا مِلتا نہیں جُرم تھا کیا آفرینش بھی کہ تو رُوپوش ہے. آہ! دنیا دل سمجھتی ہے جسے، وہ دل نہیں پہ...
14/02/2026

دہر کے غم خانے میں تیرا پتا مِلتا نہیں جُرم تھا کیا آفرینش بھی کہ تو رُوپوش ہے.
آہ! دنیا دل سمجھتی ہے جسے، وہ دل نہیں پہلوئے انساں میں اک ہنگامۂ خاموش ہے

29/01/2026

21/01/2026

اانسان کی قدر اور وقت کے کھیل

20/01/2026

اشفاق احمد کے ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ

انسان نہیں بدلتے وہ وقت ہوتا ہے جو تبدیل ہو جاتا ہے اور وقت جب بدل جائے تو وہ انسان کی ویلیوکبھی کبھار زیرو بھی کر دیتا ...
13/01/2026

انسان نہیں بدلتے وہ وقت ہوتا ہے جو تبدیل ہو جاتا ہے اور وقت جب بدل جائے تو وہ انسان کی ویلیوکبھی کبھار زیرو بھی کر دیتا ہے اور پھر رویے بھی تبدیل ہو جاتے ہیں.. اس بات کو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں .اخبار کی قیمت صبح کے وقت زیادہ ہوتی ہے اور شام کے وقت وہ ردی میں کلو کے حساب سے بکتا ہے... اسی طرح انسان کی قیمت بھی وقت لگاتا ہے.. اللہ سے دعا کیا کریں کہ ہمیشہ آپ کا وقت اچھا رہے.. خوش رہیں آباد رہیں...
عثمان غنی

حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیںچلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیںراحت اندوری
03/01/2026

حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں
چلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں
راحت اندوری

02/01/2026

31/12/2025

زندگی جینا شروع کریں... 😊

زندگی میں مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں. اس لئے آپ بھی مثبت رہیں کیونکہ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے ہمار...
05/07/2025

زندگی میں مثبت سوچ رکھنے والے لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں. اس لئے آپ بھی مثبت رہیں کیونکہ اس دنیا میں جو کچھ بھی ہوتا ہے ہماری بہتری کے لئے ہی ہوتا ہے.ہمیشہ خوش رہیں
عثمان غنی

20/04/2025

آج آپ کو اپنا ریسرچ کا کام دیکھاتے ہیں۔۔۔۔۔مشورہ ضرور دیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
#

Address

Karor Lal Isa
31100

Telephone

+923075440509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Ghani:

Share