Zahid Vlogs

Zahid Vlogs funny videos and viral video

28/04/2025

Yah Cheez Bar Bar Mujhy tang Kar rhi hy,😍😍

23/04/2025

Ak Chez K Leay Bar Bar Chakar Lgana Phara😍😍

21/04/2025

Mary sath rasty main kia hua❤️❤️

20/04/2025

Aj Shop py Jaldi Q Ana Phara❤️❤️

19/04/2025

Aj Shop Se Chuti Q Ki❤️❤️

18/04/2025

My First Vlogs❤️❤️

ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️پانچویں جماعت تک ھم  سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی...
30/09/2022

ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️
پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁

پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔
ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐

کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜
بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊

ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔

والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️

اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی۔🙆🏻‍♂️🤷🏻😜😂😂

Address

Karor
Karor

Telephone

+923098379928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share