10/09/2025
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گڈو بیراج پہنچ گئے۔
سی ایم سندھ مراد علی شاہ،ناصر شاہ ،سہیل انور سیال،جام خان شورو ،مکیش چاولا ،محمد بخش مہر سمیت دیگر ہمراہ موجود۔
صوبائی وزیر احسان خان مزاری،ایم این اے کشمور علی جان مزاری، ایم پی اے حاجی عبدالرؤف کوسو ،شبیر علی بجارانی بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود۔
بلاول بھٹو زرداری آنے سیلابی صورتحال جائزہ لیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے گڈو بیراج کا معائنہ کیا۔
محکمہ آبپاشی جام خان شورو اور چیف انجینئر نے بلاول بھٹو زرداری کو آنے والے سیلابی ریلے سے متعلق بریفنگ دی۔
بلاول بھٹو زرداری گڈو بیراج کے دورے کے بعد سکھر روانہ ہونگے۔