20/09/2025
پانچواں سالانہ ،1500 سالہ عظیم الشان میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جس کی قیادت صاحبزادہ میاں عبد الحسیب القادری دامت برکاتہم العالیہ قادریہ بھرچونڈی شریف ، صاحبزادہ میاں محمد یوسف الرسول قادری نے فرمائی
جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ عماد عامر فرید کوریجہ آف کوٹ مٹھن شریف ، حضرت علامہ مولانا مفتی خالد حسین سکندری ، مفتی محمد طاھر جونیجو حسینی نے فرمایا
خصوصی نعت خواں عبد المجید سلطانی ، امیر علی سلطانی ، فقیر عبد المجید قادری نے محفل میں سماں باندھ دیا ،
میلاد میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو میلاد کمیٹی موبائل مارکیٹ کشمور کی جانب سے اعزازی ایوارڈ شیلڈ پیش کی گئی ۔
منجانب:- میلاد کمیٹی موبائل مارکیٹ کشمور