02/07/2025
ایک ہندو بھائی نے بہت ہی کمال کا گیا ہے سندھی زبان میں کشمور اور کندھکوٹ کے بارے میں بھائی کا نام کمار سونو ہے
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں کیا پتا IG Sindh اور government Sindh کو ترس آ جائے اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین