14/02/2026
اساتذہ کرام کی جانب سے مولانا ناصر مدنی صاحب کو سلامِ عقیدت ✨
جنہوں نے دلیرانہ انداز میں اساتذہ کے حقوق کے لیے آواز بلند کی اور وزراء، وزیرِاعلیٰ، وزیرِاعظم اور دیگر حکام تک یہ پیغام پہنچایا کہ اساتذہ کے جائز حقوق ادا کیے جائیں۔
اساتذہ ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں اور صرف اپنے جائز حقوق کے لیے پرامن آواز اٹھا رہے ہیں۔
ہم ہر اُس شخص کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اساتذہ کے وقار اور تعلیم کے مستقبل کے لیے کھڑا ہوتا ہے۔