District Kasur Wala

District Kasur Wala The purpose of this page is to show you positive image of "District Kasur".
(1)

🔴 ‏30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی
28/06/2025

🔴 ‏30 جون کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر نہیں ہو گی

‏🔴ایرانی سرکاری ٹی وی جلد ایران کی مسلح افواج کی تحویل میں موجود صہیونی F-35 پائلٹوں کی پہلی تصاویر نشر کرے گا۔-تہران ٹا...
18/06/2025

‏🔴ایرانی سرکاری ٹی وی جلد ایران کی مسلح افواج کی تحویل میں موجود صہیونی F-35 پائلٹوں کی پہلی تصاویر نشر کرے گا۔

-تہران ٹائمز

09/06/2025

عید کے موقع پر صفائی کے مناظر!

09/06/2025
8 سالہ معصوم بچی کی قاتلہ حقیقی ماں نکلی۔ ملزمہ گرفتار ۔*منڈی بہاءالدین:  اغوا شدہ بچی کی نعش برآمدکا معاملہ/وزیراعلی پن...
09/06/2025

8 سالہ معصوم بچی کی قاتلہ حقیقی ماں نکلی۔ ملزمہ گرفتار ۔
*منڈی بہاءالدین: اغوا شدہ بچی کی نعش برآمدکا معاملہ/وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹس/ *مرکزی ملزمہ گرفتار

منڈی بہاءالدین: تھانہ ملکوال کی حدود میں واقع گاؤں مراد وال کی اغوا شدہ بچی کرن شہزادی بعمر 8 سال کی لاش برآمد کے واقعے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض خان نے فوری طور پرٹیم تشکیل دی۔ ڈی پی او وسیم ریاض خان کی قیادت میں ملکوال پولیس نے اہم اور شاندار پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ الماس دختر اخترکو 24 گھنٹےکے اندر ٹریس کرلیاجو کہ مقتول کی سگی ماں نکلی۔
ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا امتیاز بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ عوام میں قانون کی بالادستی کا اعتماد قائم رکھا جا سکے۔

05/06/2025
Abay mehnga le liya ustad
04/06/2025

Abay mehnga le liya ustad

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہاسلام آباد تا لاہور کار کا نیا ٹول 1800 روپے ہوگااضافی ٹول چارجز 15 جون سے لاگو ہوں گے
03/06/2025

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ
اسلام آباد تا لاہور کار کا نیا ٹول 1800 روپے ہوگا
اضافی ٹول چارجز 15 جون سے لاگو ہوں گے

02/06/2025

کراچی: ملیر جیل کے قریب شدیدفائرنگ، قیدی دیوارتوڑکرفرار
زلزلے کے جھٹکوں کےباعث ملیرجیل کی دیوار کمزور ہوگئی تھی

چترال سے تعلق رکھنے والی اداکارہ، یوٹیوبر و ٹک ٹاکر ثناء یوسف  کوکچھ دیر پہلے اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں گھر آ...
02/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی اداکارہ، یوٹیوبر و ٹک ٹاکر ثناء یوسف کوکچھ دیر پہلے اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں گھر آئے مہمان نے گولیاں مار کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

31/05/2025

جبران طور کے اغوابرائے تاوان میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک،ساتھی فرار، ملزم کی شناخت آصف عرف جگا بھٹی ولد سرجا بھٹی سکنہ دفتوہ کے نام سے ہوئی ، چار موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 22مئی کو اسلحہ کے زور پر جبران طور کو اغوا کیا تھا: سلفی نیوز

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kasur Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share