
25/07/2025
Rich Dad Poor Dad
ایک ایسی کتاب جو ہر والدین کو ضرور پڑھنی چاہیے.
میں نے یہ کتاب پڑھنی شروع کی ہے اور میں یہی کہوں گا کہ مصنف نے واقعی کوئی کتاب لکھی ہے مثلاً غریب باپ اپنے بچوں کی تربیت کس طرح کرتا ہے اور امیر باپ اپنے بچوں کی تربیت کس طرح کرتا ہے۔ غریب باپ اپنے بچوں کو سکھاتا ہے کہ ڈگری لو اور اچھی سی Job ڈھونڈ کر زندگی گزارو اور امیر باپ سکھاتا ہے کوئی بھی Business سیکھو اور دوسروں کو Jobs کے موقعے فراہم کرو۔
اس طرح اردو، انگلش اور آڈیو میں بہت ساری کتابوں کا بنڈل آپ لے سکتے ہیں hafizwahhab.com سے یا ڈائریکٹ سپورٹ کے لیے 03214563480 پر واٹس ایپ میسج کر سکتے ہیں۔