Literate Kasur

Literate Kasur یہ پیج صرف قصور کی خوبصورت تصاویر ، میمز اور ویڈیوز کے لیے ہے�

خبردارقصور میں ILM کالج والے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے لگے !یہ نہ صرف بچوں کا قیمتی وقت اور ماں باپ کا پیسہ ضائع کر ...
17/05/2024

خبردار
قصور میں ILM کالج والے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے لگے !

یہ نہ صرف بچوں کا قیمتی وقت اور ماں باپ کا پیسہ ضائع کر رہے ہیں بلکہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ بھی کھلواڑ کر رہے ہیں

کچھ مہینے پہلے انہوں نے سیکنڈ ائیر پاس کرنے والے بچوں کو ٹریپ کرنے کے لئے بچوں سے ADP سالانہ سسٹم کا کہہ کر ایڈمیشن دلوایا اور بعد میں اُسے BS کا نام دے کر سمیسٹر سسٹم کا کہہ دیا اور جو فیس سالانہ طے ہوئی تھی وہ ہر سمسٹر میں چارج کرنے لگے
پھر پورا سمیسٹر بچوں کو جو آؤٹ لائن پڑھاتے رہے اسے فائنلز سے 10 دن پہلے یہ کہ کر بدل دیا کہ یہ یونیورسٹی کی ہدایات ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے

پھر جب فائنلز کا وقت آیا تو بچوں کا امتحانی سینٹر سیالکوٹ بنا دیا اور یہ بات انہوں نے تب بچوں کو بتائی جب فائنل امتحان میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی رہ گیا تھا یعنی چند گھنٹے پہلے رول نمبر سلپ دی
اور لڑکوں اور لڑکیوں سمیت سب کو کہا کہ سب سیالکوٹ پیپر دینے جاؤ

کچھ پیپرز میں چھٹی بھی نہیں تھی جس کی وجہ سے بچوں کو سیالکوٹ میں رات گزارنا پڑنا تھی جس میں لڑکے تو شاید گزارا کر لیتے مگر لڑکیوں کو بھی کہا گیا کہ آپ بھی سیالکوٹ میں جا کر کسی ہوٹل میں رات رکیں

لڑکوں کے گھر والے تو جیسے تیسے مان گئ کیونکہ مرتے کیا نہ کرتے اگلے دن فائنل پیپر تھا مگر لڑکیوں کے گھر والے اس چیز سے بالکل مطمئن نہیں تھے اور اتنے مختصر نوٹس میں منیج کرنا مشکل تھا

پھر ایک دن کے پیپر کے اخراجات 4 ہزار بن رہے تھے، جو مجموعی طور پر 6 پیپر کا 24 ہزار تھا، جو کسی کھاتے میں نہیں۔

پھر جب بچوں نے کہا کہ اس بے وجہ کے ایکسپنس کا 50٪ ہم برداشت کرتے ہیں اور 50٪ آپ برداشت کریں تو کہنے لگے کہ "یہ آپ کی ذمہ داری ہے، ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔"

جس کے بعد بد قسمتی سے بچوں کو پیپر مس کرنا پڑا، اور کالج والے پوری ڈھٹائی سے کہنے لگے کہ "باقی تمام سمیسٹرز میں بھی آپکو اُدھر ہی جانا پڑے گا سیالکوٹ پیپر دینے۔

لہذا انکا بائیکاٹ کریں،
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ انکی اصلیت جان سکیں
اور اپنے دوستوں کو منشن کریں جو وہاں ایڈمیشن لینے کا ارادہ رکھتے ہیں

31/08/2022


عرس بابا بلہے شاہ کی تیاریاں مکمل🖤
25/08/2022

عرس بابا بلہے شاہ کی تیاریاں مکمل🖤

Kasur's View🖤
24/08/2022

Kasur's View🖤

Govt Model High School Kasur🖤
14/08/2022

Govt Model High School Kasur🖤

Cinema Mor Kasur🌒
12/08/2022

Cinema Mor Kasur🌒

Address

Kasur
55056

Telephone

+923266049409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literate Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share