Punjab

Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab, Digital creator, Pattoki, Kasur.

27/02/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے پراجیکٹ کا اعلان

ضلع شیخوپورہ اور قصور کے اراکین اسمبلی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے لئے پلان طلب کر لیا

ارکان پنجاب اسمبلی کو پراجیکٹ کےلے تحریری ڈیمانڈ دینے کی ہدایت

شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے فوری پلان بھی طلب
ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف
عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئے ۔ مریم نواز شریف

25/02/2024

پتوکی :پی ٹی آئی رہنما این اے 134سدرہ فیصل کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

24/02/2024

ملزمان پکڑے جانے کے بعد ایم این اے رانا محمد حیات خان کے بلوکی تقریب میں چھکے

18/02/2024

اختلاف اپنی جگہ پر لیکن رانا حیات خان کو اس معاملے میں سب کو سپورٹ کرنا چاہیے، اگر امن وامان قائم کرنا اور وارداتوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو

18/02/2024

قصور/ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور احمد کی پریس کانفرنس قصور الیکشن میں پولیس کا رویہ انتہائی ہتک آمیز رہا۔
قصور۔ ڈی پی او الیکشن میں پنجاب کی ایک پارٹی کوسپورٹ کرتا رہا ہے ۔

قصور:ایک وہ ہیں جو الیکٹ ہیں ایک وہ ہیں جنہیں منتخب کیا گیا۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ڈی پی او طارق عزیز ہمارے ساتھ پرسنل ہو کر جھوٹے مقدمات بنا رہے ہیں ۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ڈی پی او نے الیکشن سے پہلے اور بعد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو حراساں کر رہے ہیں۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ضیا الحق کے دور سے لیکر آج تک سیاست میں بہت افسران دیکھے مگر ایسا ڈی پی او کبھی نہیں دیکھا۔ چوہدری منظور احمد

قصور: رتنے والا ، نئیے کے سمیت کئی مقامات پر ہمارے کارکنوں پر فلیکس پھاڑنے کے مقدمات درج کئے گئے۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ڈی پی او نے جو مقدمہ درج کیا وہ بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ہم پر دہشت گردی کے مقدمہ میں ملک احمد خان ، ملک ریاض ، ملک رشید اور مرزا نسیم الحسن قسم دے دیں ہم سزا کے لئے تیار ہیں۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ڈی پی او کے خلاف کل ھائی کورٹ میں رٹ پٹیشن کر رہا ہوں ۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ڈی پی او طارق عزیز کی زیادتیوں کے خلاف پہلی دفعہ رٹ پٹیشن میں جا رہا ہوں ۔ چوہدری منظور احمد

قصور: 22 فروری کو ڈی پی او آفس کے سامنے تمام کارکنان دھرنا دیں گے ۔ چوہدری منظور احمد

قصور: الیکشن سے پہلےمیرے بھائی کے خلاف بھی دہشت گردی کے مقدمات درج کئے گئے ۔ چوہدری منظور احمد

قصور: ہمارے بندے پہلے پکڑ کر بعد میں مقدمات درج کئے جاتے ہیں ۔ چوہدری منظور احمد.

پتوکی PP182 سے متعلق عدالتی فیصلہ،لاھور ہائیکورٹ سے چوہدری محمود انور کے رزلٹ کے خلاف کی گئی پٹیشن خارج ہوگئی ہے،
13/02/2024

پتوکی PP182 سے متعلق عدالتی فیصلہ،
لاھور ہائیکورٹ سے چوہدری محمود انور کے رزلٹ کے خلاف کی گئی پٹیشن خارج ہوگئی ہے،

10/02/2024

ہم اپنے حلقے کے ساتھیوں بھائیوں اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں سردار طالب حسن نکئی

10/02/2024

الیکشن کے نتائج پر امیدوار حلقہ پی پی 182 رانا ممتاز علی خان کا پیغام

09/02/2024

پتوکی میں ن لیگ کے کارکنان کے بھنگڑے، اور قائدین کی گفتگو,

Rana Sikandar Hayat

09/02/2024

Address

Pattoki
Kasur
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share